Allama Aurangzaib Farooqi
@aurangzebfarooqui.bsky.social
📤 162
📥 4
📝 9
Official Account Of Allama Aurangzaib Farooqi (President Of Ahl E Sunnat Wal Jamaat Pakistan)
سیدناابوبکرصدیق ؓ کی محبت نبی ﷺ کی محبت کیلئے معیار ہے،جو شخص نبی کریمﷺسے محبت کا دعویٰ کرے اس کیلئے صدیق اکبر ؓ کی محبت کا دعوی پہلے کرنا پڑے گا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
10 months ago
0
20
15
سیدنا ابو بکر صدیق ؓ کی شان میں سات قرآنی آیتیں نازل ہوئیں
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
10 months ago
0
16
11
سیدناابو بکرصدیق ؓ کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا میں نے دنیا میں سب کے احسان کا بدلہ چکا دیا، ابو بکرؓ کے احسان کا بدلہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہی دیں گے،
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
10 months ago
0
17
13
امت میں سب سے پہلے کلمے کا رواج ڈالنے والےحضرت سیدناابو بکرصدیق ؓ ہیں سیدناابو بکر صدیق ؓ ہی نے مصلیٰ نبی ﷺ پر نبی کریمﷺ زندگی میں سترہ نمازیں پڑھائی،
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
10 months ago
1
14
11
ملکِ شام میں اہل سنت کی فتح پر مظلوم اہلسنت عوام کومبارکباد "الحمد للہ، یہ کامیابی اللہ کی مدد اور مجاہدین کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ یہ فتح امتِ مسلمہ کے اتحاد و استحکام کا ذریعہ بنے۔"
11 months ago
1
17
6
بسم اللہ الرحمن الرحیم *22جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت
#سیدناابوبکرصدیقؓ
امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما،جنہوں نے اپنی زندگی ایمان، صدق، اور قربانی کےاعلیٰ معیار پر گزار دی حضرت
#سیدناابوبکرصدیقؓ
کی حیاتِ مبارکہ ہمیں دین کیلۓ استقامت، اخلاص اور اتحاد کا درس دیتی ہے
#سیدناابوبکرصدیقؓ
11 months ago
0
21
9
reposted by
Allama Aurangzaib Farooqi
اہلسنّت والجماعت پاکستان
11 months ago
کراچی میں ایرانی ایماء پر دہشت گردی کی جاری ہے،ادارے ان دہشت گردوں کو کڑی سزا دیں علامہ غازی اورنگزیب فاروقی مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان
#ASWJ
2
38
16
#بنوں
سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ حملہ کی مذمّت کرتے ہیں پاکستان کی سلامتی کی خاطر فوجی جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں پاکستان کی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کو سعادت سمجھتے ہیں
11 months ago
1
27
13
reposted by
Allama Aurangzaib Farooqi
اہلسنّت والجماعت پاکستان
11 months ago
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
0
24
13
اللہ تعالی وطن عزیز پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں
#Pakistan
#ASWJ
11 months ago
1
18
8
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے
#ASWJ
11 months ago
0
19
7
you reached the end!!
feeds!
log in