*اپنے لئے تو سبھی جیتے ھیں اس جہاں میں*
*ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا*
الحمدللہ ھم ایک بار پھر
*AWT PAKISTAN*
کے زیرِ انتظام
*📢رمضان المبارک افطار دسترخوان*
راہگیروں اور مستحق افراد کے لیے لگانے جارہے ہیں
*فی کس افطار* ۔۔۔250روپے
300افرادکیلئےانتظام موجود ہے
*افطار کروائیں۔۔۔ ثواب کمائیں
8 months ago