M.Arif 11 months ago
مریم نے یہ بہت اچھا کیا کہ خود وہاں گئ یہ بہت ہی سنگین واردات تھی ان ڈاکٹرز کا جو پیرا میڈیکل سٹاف تھے ان کا لائسنس کینسل کریں یہ انسانوں کے ساتھ کام کرنے کے قابل نہی ہیں مریم کو خود اس معاملے کا انجام تک پہچانا چائیے
ڈاکٹرز اور اس پیشے سے منسلک بھی ایک مافیا بنتے جارہے