Sunny Sama
@sunnysama07.bsky.social
📤 72
📥 12
📝 34
pinned post!
پاک فوج کو سلام۔۔۔ بس ایک سوال۔۔۔۔
#گولی_کیوں_چلائی
11 months ago
0
0
0
9 months ago
0
1
0
reposted by
Sunny Sama
George Conway 🇺🇸🚫👑🐸
9 months ago
Every room except the Capitol Rotunda tomorrow at noon 😁
458
20097
1701
9 months ago
0
1
0
9 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
10 months ago
26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان
0
32
20
reposted by
Sunny Sama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
10 months ago
پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
0
38
26
reposted by
Sunny Sama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
10 months ago
اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان
1
54
19
reposted by
Sunny Sama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
10 months ago
بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
2
88
30
reposted by
Sunny Sama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
9 months ago
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:
0
44
21
10 months ago
0
0
0
پاک فوج کو سلام۔۔۔ بس ایک سوال۔۔۔۔
#گولی_کیوں_چلائی
11 months ago
0
0
0
لیکن اُس شخصیت کو بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہو گا کہ اُس کا پالا عمران احمد خان نیازی سے پڑا ہے۔ صنم جاوید
11 months ago
0
0
0
ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے #حق_کی_جیت_یقینی_ہے
11 months ago
0
0
0
اتنا کامل ایمان اور یقین اسی انسان کا ہو سکتا ہے جس کو پتہ ہو کہ وہ سچا ہے اور حق پر کھڑا ہے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی (پاکستان تحریک انصاف)
11 months ago
0
0
0
محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
0
62
35
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
2
54
31
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
اسلام آباد کے قتلِ عام میں ہونے والی ہلاکتوں ، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے متعلق تفصیلات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے آپ بھی مدد کر سکتے ہیں- #ظلم_کا_حساب_دو #گولی_کیوں_چلائی
0
21
13
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
اورسیز ہوں یا پاکستانی ،سب کو چاہیے اس qr کو پرنٹ کروا کر ہر جگہ لگائیں۔ گلیوں محلوں بازاروں،دکانوں پر۔ تاکہ ہر بندہ پاکستان میں ہونے والی بربریت کو دیکھ سکے۔ سوال اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
0
22
20
reposted by
Sunny Sama
Imran khan PTI
11 months ago
5
53
26
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
ڈی خان سے ڈی چوک میں شہید ہونے والے محمد شفیق کا جسد خاکی بھی غائب کر دیا گیا یے جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے
1
35
17
11 months ago
0
0
0
"اللہ کی قسم کھاتا ہوں، ایمان کی قسم کھاتا ہوں، اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں، جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ، جس دن موقع ملا، ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے۔"خالد خورشید
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
Imran Khan
11 months ago
احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
8
134
51
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
عاصم منیر سائیکوپیتھ نے پاکستان میں نہتے لوگوں پر گولیاں چلائی ہیں۔ ایک ایک گولی کا حساب لینگے تم ظالموں سے۔
loading . . .
4
27
15
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
1
27
21
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
پاکستان لہو لہو💔💔
loading . . .
1
35
26
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
2
37
27
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
A peaceful protester writes "Qaidi 804" with his blood before passing away. This is the revolution.
2
70
43
بڑھتے چلو ۔۔
loading . . .
11 months ago
0
0
0
جب تک ہم عمران خان کو رہا نہیں کروا لیتے، ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔بشری بی بی
loading . . .
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
12 جہاز تیار کھڑے ہیں اگر حالات خراب ہوئے تو اہم سیاسی اور غیر سیاسی راہنما اڑان بھر سکتے ہیں 🚨🚨شاہین صھبائی کا دعویٰ
1
34
9
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
1
48
22
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
اہم سورس کی اہم خبر اسٹبلشمنٹ : خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔ میرا تجزیہ کوئی دھوکے میں نہ آئے۔ اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے۔ جیسے ہی احتجاج کال آف ہو گا ہر وعدے سے مکر جائیں گے۔ جو کروانا ہے ابھی عوام کی موجودگی میں۔
1
17
8
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
پنڈی اسلام آباد کے لوگ تیار رہیں، جیسے ہی قافلے اسلام آباد میں داخل ہونگے تو آپ نے تب نکل کر بڑے قافلے کے ساتھ شامل ہونا ہے- آپ بھی تاریخ کا حصہ بنیں گے، انشاء اللہ #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک
0
24
10
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
چار دن سے ملک بند کر کے اربوں روپے کا نقصان کر کے اربوں کروڑں لگا کر جگہ جگہ کنٹینز لگا کرحکومتی وزرا، چمچے کرچے (لگڑ بگڑ) ٹی وی پر پریس کانفرنسوں میں دعوے کریں لوگ باہر نہیں نکلے تو برا بھلا کہنے کی بجائے ٹی وی بند کردیں
1
21
8
reposted by
Sunny Sama
SHERAFZALKHANMARWAT
11 months ago
اسلام اباد موٹروے پاس ہی ہیں۔ کے پی کے سے جو قافلہ ا رہا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن ایک بات اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ادھر جدھر بھی نظر جاتی ہے، گاڑیاں ہی گاڑیاں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کارکن ہیں۔ ایک بات یہ سن لیں کہ سب خان کی رہائی چاہتے ہیں، اور اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے۔
loading . . .
1
10
7
reposted by
Sunny Sama
SHERAFZALKHANMARWAT
11 months ago
"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔" چیئرمین گوہر علی خان
loading . . .
0
16
6
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sunny Sama
PTI
11 months ago
بریکنگ نیوز 🚨: فیض آباد میں پولیس اہلکار سول کپڑوں میں خود کو پی ٹی آئی کا کارکن ظاہر کر کے ، گلیوں اور ہوٹلوں میں موجود پی ٹی آئی کارکنان کا اعتماد جیتنے کے بعد گرفتار کر رہی ہے
2
23
9
reposted by
Sunny Sama
Meer Dost Hassani
11 months ago
نوجوان تیری جُرت کو سلام 🫡سب سے پہلا کافلہ اس شیر کے بچے نے نکالا بلوچستان سے آج KPK پونچھ گیا راستے میں پولیس نے ورکر کو پکڑا تو نوجوانوں نے SHO 🤣اٹھا لیا ورکر لیا SHO واپس کیا ایسا جزبہ چاہئے جوانو کل کو احتجاج میں
0
3
2
Load more
feeds!
log in