🚨عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں
میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں
اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں
فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔
شیر افضل خان مروت
11 months ago