Nazia Goraya
@naziagoraya.bsky.social
📤 503
📥 324
📝 8
#Educational_Activist
.
#pakistan
#Punjab
#PMLN
ملے گا سب کو فالو بیک ساہ تے لو میں آن لائن ہی نہیں تے فالو بیک تاڈیاں ناساں نال دواں
11 months ago
2
8
1
پتہ نہیں جب کوئی کہتا کہ موجودہ حکومت کام نہیں کر رہی تو میرے ہاتھ میں خارش شروع ہو جاتی کہ اس بندے کو سمجھانے کا واحد حل یہ ہے۔ کام کے میرٹ یا ڈی میرٹ پر بات نہیں سیدھا ہی کہہ دینا کہ کام نہیں ہو رہا ۔ کیسے بندا برداشت کرے۔
11 months ago
3
17
3
سکائی بلو پر فالو بیک ایسے مل رہا جیسے پھوپھو امریکہ سے سب کے لئے گفٹ لائی ہوں
11 months ago
4
26
0
بلیو سکائی واحد ایپ جس پر پٹواری اہل یوتھ سے پہلے پہنچے
11 months ago
10
66
5
reposted by
Nazia Goraya
پروفـیسر ملنــــگ™
11 months ago
ٹوئیٹر کی لڑاکا پھپھو بلیو سکائی پر پہنچ گئی، ٹائم لائن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔
@naziagoraya.bsky.social
1
11
3
مظفر گڑھ کے ایک فارم سے 21KT کا جھینگوں کا کنٹینر ویتنام بھیجا گیا ھے پاکستان کو امریکہ سے بھی جھینگے کی فراہمی کی منظوری مل گئی ہے۔ جبکہ شریمپ فارمنگ کے لئے حکومت کی جانب سے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے
11 months ago
2
43
13
you reached the end!!
feeds!
log in