پاکستان مسلم لیگ نون کے دیرینہ اور مخلص ساتھی امجد رضا عاجز کو
#چیئرمین_مارکیٹ_کمیٹی کا عہدہ لازمی دینا چاہیئے
ورکرز کا مطالبہ اور حکومت ہوش کے ناخن لے جن لوگوں نے الیکشن کے دنوں میں دن رات ایک کر کے مسلم لیگ نون کو جتوایا اب ان کو ان کا حق دیا جائے
#ورکر_کو_عزت_دو
@cmmaryamnawaz.bsky.social