نرم مزاج لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر، درگذر و معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ رب العزت صرف اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتاہے, رب کريم ہميں بھی ان بندوں ميں شامل فرما، اللہ رب العزت ہم سب کو اپنی شان کریمی کے مطابق اپنی نعمتیں اور برکتیں عطاء فرماۓ۔
11 months ago