آج جب "مریم بی بی" جوڑوں سے مل رہی تھیں تو میرے ذہن میں آیا کہ جب "مریم نواز صاحبہ"نے خلف اٹھایا تو انہوں نے کہاتھا کہ میں صرف “وزیراعلی” نہیں بلکہ آپکی “ماں” بھی ہوں آپکی “بیٹی” بھی ہوں۔
اور الحمداللہ آج انہوں نے”ماں” بن کر بیٹیاں بھی بیاہی اور بیٹی بن کر صوبہ کی ماؤں کا فرض بھی ادا کیا۔
11 months ago