Maqsood Khan
@maqsoodkhan.bsky.social
📤 700
📥 456
📝 39
#pti
#imrankhan
بانی پی ٹی آئی جب پہلی بار ننگے پیر مدینہ گئے تو باجوہ کو کال آئی کہ تم کن دین کے ٹھیکے داروں کو لے آئے ہو؟؟؟عمران خان کو مدینہ پاک سر زمین پر ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی گئی، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام ۔۔۔
over 1 year ago
0
1
1
over 1 year ago
1
5
2
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
over 1 year ago
0
3
2
فیصلے سڑکوں پر ہونگے ✌🏼 چلو چلو ڈی چوک چلو
over 1 year ago
0
1
1
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
over 1 year ago
0
2
0
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
over 1 year ago
0
3
1
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
over 1 year ago
0
1
1
دو خبریں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں
over 1 year ago
0
1
0
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
over 1 year ago
0
3
0
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔ وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان
over 1 year ago
0
9
5
وکلاء اور پولیس میں ہاتھا پائی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش متعدد کارکنان گرفتار
over 1 year ago
0
5
1
🔥ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
over 1 year ago
0
1
1
پاسپورٹ کینسل ہوں، شناختی کارڈ بلاک ہوں، تعلیمی اسناد روک دی جائیں کیا فرق پڑتا ہے ؟؟ حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔۔
over 1 year ago
0
2
0
یہ سب کچھ مانے گے۔
over 1 year ago
0
7
4
توشہ خانہ 2 کیس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، اِس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بولے او پلیز ! میری بیوی کی چیزیں میری نہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔۔!!
over 1 year ago
0
1
0
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
0
3
1
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
0
4
2
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
Count down your presence will be show the power
#24NovFinalcall
0
2
1
ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
over 1 year ago
0
5
1
عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! - علیمہ خان
over 1 year ago
0
1
1
24 نومبر کے بعد حکومت میں رہیں گے تو احتجاج کرنے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ اور موبائل سمز بلاک کر سکیں گے
over 1 year ago
1
4
0
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
over 1 year ago
0
8
3
کل شام چوبیس نومبر کی #FinalCall کے حوالے سے ورچؤل جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے اس میں ضرور شرکت کریں اور دوسروں کو بھی آگاہی دیں
over 1 year ago
0
4
2
نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا ، ہور بھیجو مذاکرات کی آفریں 😜
over 1 year ago
0
5
2
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ایسے وارنٹ اب ردی کے علاوہ کچھ نہیں
over 1 year ago
0
6
3
اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
over 1 year ago
0
7
5
انقلاب زندہ باد
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
0
0
فائنل کال الرٹ 🛑 عمران خان کی خاطر چمچہ گیری، مفادات، گروپنگ، لابنگ اور ذاتی تعلقات سے باہر نکل کر تمام ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر ڈالیں اور مطالبہ کریں کہ 24 نومبر کو 5 ہزار کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ جائیں جوتے پالش کرنے والے کبھی بھی عمران خان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہیں.اعلان ختم۔
over 1 year ago
0
2
1
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
over 1 year ago
0
2
0
over 1 year ago
1
2
0
🚨یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔ تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
over 1 year ago
0
5
2
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
over 1 year ago
0
3
0
#pti
over 1 year ago
0
3
0
over 1 year ago
1
7
3
24 نومبر۔۔۔۔۔۔۔انقلاب زندہ باد
over 1 year ago
1
9
6
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
0
4
1
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” - پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی
0
5
2
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
بریکنگ 🚨 پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی مراد سعید کا اعلان 🔥
0
6
3
reposted by
Maqsood Khan
PTI DG Khan
over 1 year ago
تازہ ترین 24نومبر کو جو ٹکٹ ہولڈر،اراکین اسمبلی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گا اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔_ `عمران احمد خان نیازی`
0
2
1
reposted by
Maqsood Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
over 1 year ago
8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
5
201
63
reposted by
Maqsood Khan
PTI South Punjab
over 1 year ago
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#نومبر24_خان_کی_کال
loading . . .
2
90
37
reposted by
Maqsood Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
over 1 year ago
جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
11
219
69
صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی نئی تصویر۔ یہ وہ بہارر اور نظریاتی لوگ ہیں جہنوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہیں ❤️
over 1 year ago
0
0
1
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
2
1
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
0
1
reposted by
Maqsood Khan
Qasim khan suri
over 1 year ago
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
4
23
16
کمپنی کو مبارک ہو۔ ان کمسن بچوں کو جیل کا چہرہ صرف اس لئے دکھا دیا کہ یہ عمران خان کی کال پر لوگوں کو کہہ رہے تھے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد ضرور پہنچیں۔ بےشرمی کی آخر کوئی تو حد ہو گی۔
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in