M A Azhar
@maazharkang.bsky.social
📤 267
📥 87
📝 138
Muslim Pakistani Imran Khan Peace and Justice Views are my own
x.com/soldierspeak...
loading . . .
https://x.com/soldierspeaks/status/1995977556085084173?s=19
20 days ago
0
0
0
وجہ عوام کا خوف
add a skeleton here at some point
21 days ago
0
0
0
اردلی نے وزیراعظم بننے سے پہلے جو کہا تھا وہ درست کہا تھا Beggars can't be chooser
about 1 month ago
0
1
1
مولا حسین علیہ السّلام نے فرمایا تھا کہ ظالم کے خلاف جتنی دیر سے کھڑے ہوگے قیمت اتنی ہی بڑی ادا کرنا پڑیگی دنیا کی پانچویں بڑی آبادی کو غلامی مبارک ہو سینٹ سے ستائیسویں ترمیم منظور قوم ان عظیم سپوتوں کے چہرے یاد رکھے جنہوں کے غلامی کا طوق عوام کے گلے میں ڈالا
about 1 month ago
0
0
0
PCB پاکستان کرکٹ سلمان علی آغا T20 کپتان ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی شاہین آفریدی ODI کپتان ون ڈے ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی شان مسعود TEST کپتان ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی پاکستان زندہ باد
about 2 months ago
0
0
0
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
2 months ago
میں نے یہ جنگ اپنی لیے نہیں لڑنی۔ تخت پے آپکو بیٹھاونگا۔
1
3
3
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
2 months ago
تحریک لبیک یا رضوی برادران کی سیاست سے لاکھ اختلاف رکھیے مگر کوئی آپ سے التجا کرتا رہا، اللہ رسول کے، آپ کی ماؤں کے واسطے دیتا رہا کہ واپس چلے جاؤ تو ریاست کا فرض بنتا تھا سلجھاؤ کی طرف آتی مگر مقصد قتل و غارت کر کے لاشوں کا خوف دے کر “احتجاج” نامی حق کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا تھا
0
2
2
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
3 months ago
ھزار ملاؤں سے عظیم ھے جو مدرسوں کے نام پے چندے مانگتے ھیں۔ پاکستان سے فلسطینی کاز کا ھیرو۔ سنیٹر مشتاق۔ ❤️❤️❤️
1
2
3
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
3 months ago
Senator Mushtaq Gaza support team
1
4
3
کمال ہوگیا جس حماس کو اسرائیل سالوں سے شکست نہیں دے سکا یہاں تک کہ لاکھوں فلسطینی شہید ہو گئے اس حماس کی مزاحمت کو روکنے کے لئے اب مشترکہ مسلم افواج کام کرے گی اور اس طرح اب ریاست فلسطین بنے گی واقعہ ہی کمال ہو گیا
3 months ago
0
0
0
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
3 months ago
1
3
2
لیکن عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
3 months ago
0
0
0
جسے یہودی ایجنٹ کہتے تھے وہ پکا مسلمان نکلا اور جیل میں اس لئے بند ہے کہ اس نے اسرائیل کو ریاست ماننے سے انکار کیا تھا اور جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے اور تمام ملاں انکے ساتھ تھے اور ہیں وہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں
3 months ago
0
0
0
Pak Vs Ind Asia cup پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کی بے مثال کاوشوں کی بنا پر کرکٹ کی تباہی قوم کو مبارک ہو۔ جمہوریت زندہ باد
3 months ago
0
0
0
سری لنکا، بنگلہ دیش اور اب نیپال کو حقیقی آزادی مبارک ہو
3 months ago
0
0
0
youtube.com/watch?v=0EcO...
اب عام انسان دوسرے مجبور اور لاچار انسان کی مدد نہیں کر سکتا اگر مدد کرنی ہے تو مریم نواز کی تصویر لگانی پڑیگی۔ پاکستان زندہ باد
loading . . .
No Maryam Nawaz Photo No Aid? | Crosses All Limits of Insensitivity
YouTube video by Agha Sheikh Sarwar
https://youtube.com/watch?v=0EcOmLEYf3o&si=pH0A-Ftne7JcRUl_
4 months ago
0
1
0
reposted by
M A Azhar
5 months ago
عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏💚🇵🇰
loading . . .
0
3
2
reposted by
M A Azhar
Pakistan Tehreek-e-Insaf
5 months ago
جو SHO آپ کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے، اس کے خلاف FIR کروانے کی درخواست دیں تاکہ ریکارڈ کا حصہ رہے کون کون ظلم میں شامل تھا۔عالیہ حمزہ
0
7
3
reposted by
M A Azhar
PTI KPK
5 months ago
Amazing. Impossible in even modern era.
1
1
2
ن لیگ کا صاف ستھرا پنجاب چالیس سال کا اقتدار اور کارکردگی یہ ہے
loading . . .
6 months ago
0
1
0
مافیا کی جمہوریت
7 months ago
0
0
0
معاشرے کے ناسور ہیں یہ لوگ
add a skeleton here at some point
7 months ago
0
1
0
وقت نے ثابت کیا کہ شریف خاندان، زرداری خاندان اور سرکاری ملاں خصوصا فضل الرحمن اس ملک کے لئے بربادی ہیں اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے آمین
7 months ago
0
0
0
گندا ہے پر دھندہ ہے یہ شہباز شریف نے جب حکومت سنبھالی تھی تب ہی کہا تھا کہ "Baggers can't be chooser
youtube.com/watch?v=ulqi...
loading . . .
India Pak ceasefire | Indus water |Trump India Pakistan | Imran Khan | Views of Faisal Muhammed
YouTube video by Views of Faisal Muhammed
https://youtube.com/watch?v=ulqi_zw-8NM&si=saghJAIsc914ApNS
8 months ago
0
0
0
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان سے لڑ نہیں سکتا۔ پاکستانیوں جیسا جذبہ کسی قوم کا نہیں شہادت ہماری سب سے بڑی خواہش ہے۔ پاکستان ذندہ باد
8 months ago
0
0
0
شریف خاندان اور زرداری خاندان کہاں چھپ گیا ہے اس ملک کے سب سے بڑے دشمن یہی دو خاندان ہیں
8 months ago
0
0
0
پورا پاکستان سڑکوں پر ہے انڈیا اب میزائلوں سے حملے کر رہا ہے اور نواز شریف پورے خاندان سمیت مودی کی محبت میں خاموش ہے لعنت ہے ہے ان بے شرموں پر
8 months ago
0
0
0
Club team performance by Pakistan national cricket time. Corrupt rulers destroyed everything in Pakistan
9 months ago
0
0
0
CT2025 Afghanistan beat England When you play for your country Congratulations Afghanistan
10 months ago
0
0
0
عمران خان کی بہادری اور ثابت قدمی نے ملک کے سب چوروں اور ملک دشمنوں کو ننگا کر دیا۔ قوم کو خان کے ساتھ بھرپور اظہار یک جہتی کرنی چاہئیے
10 months ago
0
0
0
فارم 47 پر حکومت بنا کر اگر ملک تباہ کیا جا سکتا ہے تو پرچی پر کرکٹ ٹیم سلیکٹ کرکے شکست سے کونسی بڑی بات ہے جا معاشرے میں انصاف کا نظام نہ ہو وہاں کچھ بھی درست نہیں ہو سکتا
10 months ago
0
0
0
کس بیغیرت نے یہ ٹیم سلیکٹ کی تھی ؟
10 months ago
0
0
0
پوری کی پوری ٹیم بدلنی ہو گی
10 months ago
0
0
0
امید ہے عاقب جاوید کی ٹیم نے سرپرائز دے دیا ہے انڈیا کو شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ پرچی سسٹم
10 months ago
0
0
0
#ICC_CT_2025
Poor performance by Pakistan team For better performance stop PARCHI Players
10 months ago
0
0
0
reposted by
M A Azhar
Rani Javed
11 months ago
دل کے شیطانی حربے انسان کو آخرت کے معاملے میں غفلت میں ڈال دیتے ہیں ۔ایک اہم شیطانی حربہ جو انسان کو آخرت کی تیاری سے محروم کر دیتا ہے یہ ہے کہ انسان سوچتا ہے کہ وہ اپنا آج دنیا کیلئے لگالے اور اپنا کل آخرت کیلئے وقف کردے گا۔ لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ جس کل کی بات کررہا ہے وہ کبھی آئے گا ہی نہیں!
1
9
2
reposted by
M A Azhar
abuzar khan
11 months ago
خوف کا بت وڑ گیا، راولپنڈی میں القادر یونیورسٹی فیصلے کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل ائے ہیں 🔥
loading . . .
0
8
4
reposted by
M A Azhar
TariqMehmood
12 months ago
سر یہ محترمہ تو کہتی تھی نیب میں پیش نہیں ہونا وہ نامحرم ہیں اب کیا کہیں گے سر۔۔🗣️ جواب: چاچا ساتھ ہی ہے سانُوں کی۔۔🗣️
0
4
3
reposted by
M A Azhar
abuzar khan
12 months ago
سائرہ بانو آن فائر 😂
0
7
6
reposted by
M A Azhar
Shayan Ali
12 months ago
حسان نیازی نے معافی نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ انصاف چاہتے ہیں معافی نہیں 🔥🔥
1
43
17
reposted by
M A Azhar
INSAFIANS
12 months ago
حسان نیازی نے رحم کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا 🔥 عدالت منصفانہ سماعت کرے اور قانون کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو، چاہے سزا ہو یا جزا، ہمیں قبول ہے۔ ہمیں انصاف چاہیے، رحم نہیں۔
0
8
5
reposted by
M A Azhar
Khan
12 months ago
Nazam Din Zinda Baad
0
1
1
کرپٹ لوگوں کی دنیا میں کوئی عزت نہیں ہوتی
add a skeleton here at some point
12 months ago
1
1
0
reposted by
M A Azhar
Muhammad Hussain
12 months ago
رچرڈ کی ٹویٹس سے تو ایک پاگل ہوگیا 😂
loading . . .
3
14
8
قوم کو غلامی مبارک ہو
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی۔ امریکہ Baggers can't be choosers شہباز شریف
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
M A Azhar
Muhammad Hussain
about 1 year ago
عمران خان نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا کہ رپورٹنگ صحیح کرو جیو نیوز تباہ دی
loading . . .
0
36
12
reposted by
M A Azhar
about 1 year ago
0
8
3
reposted by
M A Azhar
Muhammad Hussain
about 1 year ago
مرشد نے ثابت کردیا
loading . . .
1
15
5
Load more
feeds!
log in