عمر رسیدہ مس 11 months ago
اچھا یہاں مجھے ٹویٹر والی تی ایل نہیں چائیے ہر وقت سیاست ہر وقت ایک ہی طرح کی گفتگو تو ممکن ہے آپ لوگوں میں سے کچھ کو انفالو کردوں اپ لوگوں کو بھی لگے میری ٹویٹس اپ لوگوں کی ٹی ایل پر نہیں ہونی چائیے تو آپ لوگ بھی شوق اے کریں میں بُرا نہیں مانتی اخر کب تک ہم مروتا ایک دوسرے کو فالو کریں گے