Bella..✨
@thevelligirl.bsky.social
📤 51
📥 23
📝 46
reposted by
Bella..✨
تیری _ڈائری
about 1 year ago
"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
1
6
3
ضروری ہوتی ہیں کچھ چیزیں رابطے کے لئے سو تیرے واسطے حلیہ درست رکھتا ہوں
about 1 year ago
0
3
0
الگ الگ نہ بنے راستہ ضروری تھا ہمارے بیچ مگر فاصلہ ضروری تھا یوں تیری سمت اٹھائی کہ کچھ نظر آئے مری نظر کو ترا دیکھنا ضروری تھا .
about 1 year ago
0
3
0
reposted by
Bella..✨
about 1 year ago
کچھ لڑکیاں امیرہونے کی چاہت نہیں رکھتی ، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔۔۔! وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں ۔۔۔!!☺️🥰 #میرےدلنشین🫶🥰😎❤️
11
19
5
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھی
about 1 year ago
1
5
0
reposted by
Bella..✨
تیری _ڈائری
about 1 year ago
"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔" جان لینن
5
14
4
دل اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ اُداسی اگر بےبس بھی کر رہی ھو، تب بھی کسی کی توجہ نہ مانگی جاۓ
about 1 year ago
1
6
0
ہم نے دیکھا تھا فَقط ذوقِ نظر کی خاطر کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جاؤ گے
about 1 year ago
2
9
2
reposted by
Bella..✨
چکور 🪶
about 1 year ago
اور کچھ زخم میرے دل کے حوالے مِری جاں یہ محبت ہے محبت میں ، شکایت کیسی
5
12
3
اخلاق دیکھ کر مرید ہو جاتے ہیں ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے
about 1 year ago
1
5
1
reposted by
Bella..✨
Muhammad
about 1 year ago
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے
0
3
2
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں۔!🌸
about 1 year ago
2
4
0
اب نہیں امکاں محبت کے دبارہ ہونے کا دکھ سمجھتا ہوں خسارے سے خسارہ ہونے کا
about 1 year ago
3
7
1
غیر تکتا تھا انہیں ، ہم نے جو ہشیار کیا الٹا برسے وہ ہمِیں پر ، تمہیں بِل آتا ہے؟
about 1 year ago
2
6
0
تمام دلکش لوگ عیب دار ہیں یہ انکی توجہ کا راز ہے❤"
about 1 year ago
1
6
0
لوگوں کو جی جناب کا مطلب نہیں پتہ ذرّوں کو آفتاب کا مطلب نہیں پتہ کیوں آئینے میں دیکھتے رہتے ہو خود کو تم کیا تم کو لاجواب کا مطلب نہیں پتہ
about 1 year ago
4
9
2
reposted by
Bella..✨
تیری _ڈائری
about 1 year ago
مسافت کی تھکن سے گھبرائی تو میں نے خاموشی میں پناہ لی ۔۔۔۔ اس کا مطلب ہوتا ھے ۔۔۔۔ ہم اپنے بعض جذبات کی تدفین میں مصروف ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ یہی کارگَر ھے ۔۔۔۔
2
6
1
زور نہ چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر ورنہ کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
#1stblueskypost
about 1 year ago
3
5
1
you reached the end!!
feeds!
log in