BilalVohra
@vohra8058.bsky.social
📤 714
📥 1018
📝 9
An Ordinary Man !!
شریعیت کے ٹھیکیداروں کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری !یوتھیے شکر منا رہے ہوں گے گرفتاری کے بعد منہ بند رہے گا !😜
about 1 year ago
1
14
1
بی بی نے سنگل ہینڈڈلی اسٹیبلشمنٹ کے اس موقف کو کنفرم کر دیا کہ موصوف نے بیرونی دنیا میں ڈپلومیٹک افئیرز کا مذاق بنا رکھا تھا۔
loading . . .
about 1 year ago
0
3
0
reposted by
BilalVohra
Athar Saleem
about 1 year ago
پاکستان کا ڈمی گارڈ عمران خان، جو ہر ہفتے یوتھ کو ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ پر لگا دیتا ہے، اسکو لاشیں چاہیے تاکہ سیاست کرسکیں مگر اپنے بچوں کو کبھی نہیں بلاتا جو یہودیوں کے ہاں پل رہے ہیں. غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنارہا ہے.. بہترین تجزیہ 👏
loading . . .
5
62
22
خان صاحب احتجاج موخر کردیں !ورنہ کہانی شروع ہونے سے پہلے ہے ختم ہو جائے گی !
about 1 year ago
0
3
1
پنجاب پولیس کے انداز سے لگ رہا ہے انہوں نے یوتھیوں کی ریڈ لائن پاڑ دینی ہے !!
about 1 year ago
0
2
0
گٹر کا ڈھکن ہے جتنی جلدی بند ہو جائے !!جو فضا میں گنجائش ہے تعفن آلود ہونے سے بچ جائے گی ۔۔
about 1 year ago
1
3
0
reposted by
BilalVohra
Kabeerraja786
about 1 year ago
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
12
399
110
reposted by
BilalVohra
Wasimsadiq
about 1 year ago
علی امین گنڈہ پور ایک طرف جنازے پڑھنے پڑھانے کی باتیں کر رہے ہیں دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کر رہے ہیں اور بشریٰ بی بی کو بھی ملوانے کی کوشش کررہے ہیں جس میں وہ ناکام رہے، حماد حسن
loading . . .
1
30
10
reposted by
BilalVohra
Azma Zahid Bokhari
about 1 year ago
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
loading . . .
62
388
153
بشری بی بی نے کرامات دکھا کر معاملہ رفع دفع کیا !
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
7
0
اوئےپنجابی آگئے اوئے!🤷♂️
about 1 year ago
0
5
0
Heloo!!
about 1 year ago
1
3
1
you reached the end!!
feeds!
log in