Usama
@usama001.bsky.social
📤 201
📥 23
📝 18
Allah will help him who moves in the way of Allah.
https://x.com/mr_unkhown0?s=21
reposted by
Usama
Tayyba Raja
12 months ago
میں نے ادھر 1 دعا مانگی تھی پروردگار سے کہ اب اگر کبھی میں سامنے بیٹھے اِس شخص سے ملوں جسے میں استاد مانتی ہوں جس سے مجھے محبت اور عقیدت ہےجس نے مجھے میرے حقوق کے لئے آواز اٹھانا سکھایا ہے تو یارب اِس شخص کو میرا نام پتہ ہو. وہ دعا قبول ہوئی خان صاحب کو
1
19
10
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
بنی گالا میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا پیغام دیا گیا۔ ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ میرا جواب ہے: تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا۔ عمران خان
3
59
27
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
پاکستان میں عوام کے بنیادی حقوق سلب ہوچکے ہیں، ووٹ کے حق سے لے کر آزادی اظہار رائے تک ہر حق چھینا جاچکا ہے، ہر ظلم کا حساب اس ظالم رجیم سے لینے کا پرامن طریقہ ہے کہ
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
میں شامل ہوں اور اس رجیم سے چھٹکارا پائیں اور بتائیں کہ
#NoRightsNoRemittances
3
53
24
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
پاکستان میں انسانی حقوق کی دھجیاں جو گزشتہ اڑھائی سال میں اڑائی گئی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، اب سویلین کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دے کر عالمی انسانی حقوق کے قوانین کی بھی شدید ترین خلاف ورزی کی گئی ہے، ظالم رجیم کی اس ظلم وبربریت سے حقیقی آزادی کی جدوجہد ہرگز کمزور نہیں ہوگی بلکہ اس نیا جذبہ ملے گا۔
3
47
23
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
انشاء اللہ!
#NoRightsNoRemittances
0
65
29
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
3
81
33
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
12 months ago
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope
#LetsMakeItHappen
#SKMCH
#Celebrating30YearsOfHope
3
91
49
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی
3
120
55
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا
#گولی_کیوں_چلائی
3
149
78
reposted by
Usama
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
about 1 year ago
0
3
1
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
about 1 year ago
0
3
1
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر #گولی_کیوں_چلائی
3
83
48
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
8
296
111
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی
#گولی_کیوں_چلائی
، صنم جاوید خان
5
149
65
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
13
118
47
مجھے وہ مار کر خوش ہے کہ سارا راج اس پر ہے یقینا کل ہے میرا بے شک اج اج اس کا ہے اسے ضدی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہے
#pakistan
#islamabad
loading . . .
about 1 year ago
1
1
0
ہماری فوج🙇🏻♂️💔
loading . . .
about 1 year ago
0
3
1
یہ ملک میں آئین اور قانون کی ځکرانی چاہتے تھے💔
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : #اسلام_آباد_قتل_عام !
12
205
118
رونگ نمبر! پی ٹی آئی کی قیادت کو اس کے خلاف ایکشن لینا چائے
#Imrankhan
#Finacall
about 1 year ago
0
2
0
فیک نیوز 🚨 نظام کانپ رہا ہے ، گھبرا رہا ہے ، بوکھلا رہا ہے، لگتا ہے حاں آرہا ہے😎
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Usama
Arslan Baloch
about 1 year ago
آج رات پوری پلاننگ ہے ان لوگوں کی کہ وہ افغان دہشتگردوں کے نام پر پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن کریں۔ سب لوگ ایک ساتھ رہو اکیلا کوئی اِدھر اُدھر نا جائے۔ انتہائی محتاط رہیں سب۔
0
2
1
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
loading . . .
0
117
39
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے
2
99
28
reposted by
Usama
Tayyba Raja
about 1 year ago
اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣
10
128
45
reposted by
Usama
PTIYouth
about 1 year ago
Inqlab
add a skeleton here at some point
0
33
16
Good Morning in Islamabad, the capital of Islamic republic of Pakistan
about 1 year ago
0
3
0
reposted by
Usama
PTI Layyah
about 1 year ago
ہر ظلم کا ہر شہادت کا حساب لیا جائے گا انشاءاللہ کسی بھی ظالم کو کسی بھی فرعون کو نہیں بخشا جائے گا
0
7
3
خاں صاحب کے ساتھ محبت کی انتہا کر دی ہے اس لڑکے نے شاباش💕👏🏽
loading . . .
about 1 year ago
2
15
11
reposted by
Usama
Arslan Baloch
about 1 year ago
بریکنگ علیمہ خانُاور عظمی خان دونوں ورکرز کے درمیان ترنول کے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ کارکنان نے انکو اپنے حفاظتی احصار میں لے لیا ہے
0
5
2
انقلاب آ گیا ہے🔥
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Usama
Imran Riaz Khan
about 1 year ago
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں
1
27
13
reposted by
Usama
Arslan Baloch
about 1 year ago
Appeal سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
0
3
2
اس کو زیادہ سے زیادہ شعیر کرے
@shahbazgill.bsky.social
@zartajgulwaziir.bsky.social
@balochi5252.bsky.social
@pti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
@hammadazhar.bsky.social
@mashwaniiazhar.bsky.social
about 1 year ago
0
2
1
خیبر پختونخوا سے آنے والے قافلے کے فضائی مناظر💕
#imrankhan
#24Novfinalcall
loading . . .
about 1 year ago
0
4
1
reposted by
Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP
#نومبر24_خان_کی_کال
loading . . .
7
189
75
reposted by
Usama
Imran Riaz Khan
about 1 year ago
یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ ہر حلقے سے بڑے بڑے قافلے نکل آئے ہیں۔ اتنے بڑے پیمانے پر پہلی بار پنجاب کے عوام کو دیکھا ہے۔ مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔
2
25
15
جھوٹےلوگوں اور جھوٹی خبرو سے بچ کے رہے
@shahbazgill.bsky.social
@pti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
#Imrankhan
#Finalcall
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Usama
PTIYouth
about 1 year ago
Today Final call Day Come on Boys
add a skeleton here at some point
1
17
8
reposted by
Usama
PTIYouth
about 1 year ago
Sonami😍
add a skeleton here at some point
0
6
2
reposted by
Usama
PTIYouth
about 1 year ago
Shahid Khatak we are with you😎
add a skeleton here at some point
2
41
18
reposted by
Usama
about 1 year ago
وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے
2
21
15
بڑھے چلوبڑھےچلو
#Imrankhan
#24Novfinalcall
about 1 year ago
0
1
1
reposted by
Usama
PTIYouth
about 1 year ago
Today it's request to PTI social media team and members repost all video and protest post today.
#Nowarenever
0
13
3
Load more
feeds!
log in