Arslan Baloch
@balochi5252.bsky.social
📤 142
📥 46
📝 118
#BehindYouSkipper
, ||No Matter What|| Retweets are not endorsements
pinned post!
یہ میرا ٹوئیٹر پر اکاؤنٹ ہے۔ ان دو کے علاؤہ اور کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ جس طرح ٹوئیٹر پر مجھے فالو کیا ہوا ہے۔ اسی طرح یہاں پر بھی فالو کریں۔ عمران خان کے ٹائیگرز کو فالو بیک بھی ملے گا۔
about 1 year ago
1
5
2
ملٹری کورٹ میں سویلینز کا ٹرائل۔ آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کی 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فیصلے تک ملٹری کورٹ کی سماعت روکنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر
about 1 year ago
0
1
0
پاکستان تحریک انصاف: حکومت نے مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ ’سول نافرمانی‘ کی کال دیں گے: علیمہ خان
about 1 year ago
0
5
1
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
شام میں باغی فورسز نے 8 سال بعد دوسرے بڑے شہر حلب کے بعد اسٹریٹجک اہمیت کے حامل حما پر بھی قبضہ کر لیا حمص کی جانب پیشقدمی کا اعلان
0
7
1
اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی - عمران خان
about 1 year ago
0
4
2
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
جب کشمیری قوم کی مائیں اتنی بہادر اور دلیر ہیں تو سوچیں انکے بیٹے اور بیٹیاں کتنے نڈر اور غیرت مند ہونگے۔ کشمیری ماؤں کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔
loading . . .
0
6
3
نیازی نے ایک اور کارڈ کھیل لیا ڈٹے رہنا فتح قریب ہے
about 1 year ago
0
1
1
فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں واپسی کا انتا ہی امکان ہے جتنا اس وقت فوج کی سابقہ عزت کی بحالی کا۔ لہذا ٹھنڈ رکھیں۔ بائیکاٹ جاری رکھیں 💯
about 1 year ago
0
2
0
کیا واقعی بائیکاٹ اتنا مؤثر ہو چکا ہے؟
about 1 year ago
0
2
1
راولپنڈی پولیس نے اٹک اور حسن ابدال کے مقدمات میں عمر ایوب، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کی گرفتاری ڈال دی جبکہ راجہ ماجد اور عظیم ملک کی تھانہ دھمیال کے مقدمے میں گرفتاری ڈالی گئی،پولیس نے پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری رپورٹ اے ٹی سی راولپنڈی میں جمع کرادی کل عدالت پیش کریں گے،ذرائع
about 1 year ago
0
0
0
میں 2نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں،انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی ، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام،
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
پہلے ٹرکوں،گاڑیوں کے پیچھے عشقانہ شعر لکھے ہوتے تھے۔ اب عوام ان کی بجائے گولی کیوں چلائی لکھ رہی ہے۔
0
7
3
مذاکرات کیلئے عمران خان نے کمیٹی تشکیل دیدی، عمر ایوب سربراہ، علی امین گنڈا پور، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، حامد رضا ممبرز ہوں گے، 5رُکنی کمیٹی مذاکرات کرے گی فیصل چوہدری
about 1 year ago
0
4
1
ڈی چوک قتلے عام پے خفیہ کام شروع بہت جلد خوشخبری ملے گی،اور مجرموں کو سزا ملے گی ،ان شاءاللہ؟
about 1 year ago
0
5
4
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
مارا ہمیں، قتل ہمیں کیا، لاشیں ہم سے چھینیں، اب تک 107 لوگ ہمارے گمشدہ ہیں، شنید یہ ہے اُن میں 25 سے 30 لوگ شاید ہمیں زندہ واپس نہ ملیں، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا انکشاف۔۔۔
loading . . .
0
7
5
اہم ترین کراچی سے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا
about 1 year ago
0
4
1
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
ہمارے ساتھ جو ہوا ہم اس کے خلاف عدالتوں اور انٹرنیشنل فورم پر جائیں گے۔ ہم سڑکوں پر بھی نکلیں گے، اسد قیصر
loading . . .
0
8
2
بلوچستان سے ہمارے ساتھی عنایت اللہ کاکڑ کو 7 دن غائب کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کر دیا گیا انکے گھر والے ایک عذاب سے گزرے ہیں اور اب 4 مقدمات میں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا. ظلم اتنا کہ یزید کی یاد تازہ ہو جایے
about 1 year ago
0
5
4
سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں فوجی فوڈز اور فوجی فرٹیلائزر کے شیئرز گرنا شروع۔۔یہ آج کے فیگرز ہیں
about 1 year ago
0
3
2
عدالت پیش کیے گئے کئی قیدیوں نے بتایا کہ ہمیں تھانے میں کہا گیا کہ آپ قیادت کے خلاف بیان دیں کہ آپ کو پانچ پانچ ہزار روپے پر توڑ پھوڑ کے لیے لایا گیا،کارکن نے جواب دیااسلام میں یہ حرام ہے
loading . . .
about 1 year ago
0
6
2
شلوار شریف ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے
about 1 year ago
0
4
0
لاہور: مختلف تاجر تنظیموں کا اجلاس، اسموگ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ مطالبہ منظور نہ ہوا تو 4 دسمبر کو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، تاجر رہنما کاروبار چلے گا تو ملکی معیشت مضبوط ہوگی،تاجر رہنما
about 1 year ago
0
4
1
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
شہید انیس شہزاد ستی کو جب ہسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز نے ان کو بچانے کی بہت کوشش کی۔
loading . . .
0
6
6
ایسا زمانہ آگیا ہے پتہ ہی نہیں چلتا عزیز کون ہے یزید کون ہے۔
about 1 year ago
0
4
3
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
بے گناہ نہتے لوگوں کے ساتھ ایسے دِہشتگردوں والوں سلوک کرو گے تو وہ عزت نہیں کریں گے گالی ہی دیں گے۔۔۔ شرم کرو
0
4
4
جب عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ خان صاحب ورزش کر کے آئے تھے۔ وکیل فیصل ملک۔۔۔!!!!
loading . . .
about 1 year ago
0
2
2
شہید انیس شہزاد ستی کو جب ہسپتال لایا گیا
loading . . .
about 1 year ago
0
1
1
ہمارا دھرنا Ongoing ہے ۔وزیر اعلیٰ واضح طور پر بتا چکے ہیں ۔ عمر ایوب خان
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
آواز اٹھائیں سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔ اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔ سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں
0
8
9
تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔ انشاءاللّٰہ۔
about 1 year ago
0
9
7
پیرس میں اوورسیز پاکستانیوں کا سانحہ ڈی چوک کے خلاف احتجاج 💔
loading . . .
about 1 year ago
0
4
3
ڈی چوک انہوں نے چند لمحوں میں خالی کروا لِیا کیونکہ جانتے تھے دوسری طرف نہتے لوگ ہیں پچھلے 77 سالوں سے کشمیر کا ایک چپا بھی ہندوستان سے خالی نہیں کروا سکے کیونکہ جانتے ہیں دوسری طرف بندوقوں والے ہیں جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو یہ لیٹ جاتے ہیں
about 1 year ago
0
4
4
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ
1
5
4
رینجرز اہلکاروں کا ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ ہمیں ایمرجنسی میں پڑے رجسٹر سے ملا تھا مگر ہم جب دوبارہ وہاں گئے تو وہ رجسٹر وہاں سے غائب تھا یہ رجسٹر انتہائی اہم تھا اسے اگر غائب کیا گیا ہے تو اس میں ضرور اموات کی تفصیلات ہوں گی ! مطیع اللہ جان ۔۔۔
about 1 year ago
1
8
8
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
انشاء اللہ جب دوبارہ عمران خان صاحب کال دیں گے ہم علی امین گنڈاپور کی قیادت میں نکلیں گے۔ آپ نے مارا ہے۔ ہم بلکل نہیں ہارے ہیں۔ میں دوبارہ اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگوں کے ساتھ احتجاج میں شرکت کروں گا۔ ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش کا ویڈیو پیغام۔
loading . . .
0
17
10
سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
loading . . .
about 1 year ago
1
8
8
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے، کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں، حامد میر۔۔۔!!!
0
8
3
عمران خان پر جان قربان کروں گا،اور شہید محمد علی اپنی جان قربان کر گیا۔۔
loading . . .
about 1 year ago
0
3
2
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
واٹس ایپ پر نہ کوئی ویڈیو، آڈیو، تصویر send ہو رہی ہے، نہ کوئی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے، انسٹا نہیں چل رہا۔ ٹک ٹاک بند۔ فیس بک کو بھی مسئلہ ہے۔ وی پی این ایک کے بعد ایک دم توڑ رہے ہیں، یہ بند کرو تو وہ چلاؤ۔ انٹرنیٹ اسپیڈ ڈانوں ڈول گُڈ آفٹر نون پاکستان (100ارب ڈالر آئی ٹی ایکسپورٹ والا)
1
2
2
گولی کیوں چلائی ؟؟
about 1 year ago
0
3
1
پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس تقریب سے بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران جیالے کیک پر ٹوٹ پڑے۔۔!!!
loading . . .
about 1 year ago
0
3
1
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
ظلم کرنے کے بعد ایمبولینسز کا راستہ روکا جا رہا ہے۔
loading . . .
0
4
3
پنجاب پولیس کی غیرت دیکھی ہوئی تھی، 100 سے زیادہ بندے پکڑے تو پہلا نعرہ لگاتے ہو عمران خان زندہ باد، لخ دی لعنت ہے تم پر، علی امین گنڈا پور۔
loading . . .
about 1 year ago
0
5
1
ایمبولینس سے نکال کر زخمیوں کو مارا گیا اتنا بڑا ظلم _
loading . . .
about 1 year ago
0
2
0
جواب دو۔۔؟؟؟
about 1 year ago
0
2
0
کارکن وڈیو بنا رہا ہوتا ہے اسی دوران سنائپر اس کو نشانہ بناتا ہے،اس وڈیو کو پھیلا دو🚨🚨
loading . . .
about 1 year ago
0
8
4
جو کھیل اسٹیبلشمنٹ نے کھیلنا تھا وہ اپنا پتہ کھیل چکے اب عمران خان کی اصل باری ہے تیاری کر لو حکمرانوں اور جرنیلوں عمران خان پھر فل تیاری کے ساتھ پنجاب سے آ رہا ہے صحافی اطہر کاظمی
about 1 year ago
0
2
0
عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ہمارے مطالبات کے لئے تحریک جاری رہے گی۔آئندہ کا لائحہ عمل بانی پی ٹی آئی سے مشاورت سے دوں گا بیرسٹر گوہر علی خان😎♥️🔥🔥
about 1 year ago
0
5
1
گورنر راج نہ لگ سکتا ہے اور نہ انشاءاللہ لگے گا، تحریک انصاف کی جدوجہد الگ چیز ہے خیبرپختونخوا حکومت الگ چیز ہے، تحریک انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی، بیرسٹر گوہر علی خان
about 1 year ago
0
2
0
بیرسٹر سیف کا بیان ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہم نے ILF کی ٹیمیں بنائ ہیں ہم شہداء کی بھی مدد کریں گے اور جو ہمارے گرفتار اور لاپتہ کارکنان ہیں ان کو بھی بازیاب کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی خان
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Arslan Baloch
PTI Layyah
about 1 year ago
قوم کا قاتل اب قوم میں ایک عجیب قسم کی فرعونیت دیکھے گا، شیخ وقاص اکرم۔۔۔۔!!!!
0
6
3
Load more
feeds!
log in