یکسو ہو کر مستقل مزاجی کے ساتھ کام کرنا کامیابی کی دلیل ہے۔ اگر آپ آگے نہیں بڑھ پا رہے تو ہو سکتا ہے کہ یہی آپ کے مسئلے کا حل ہو۔ آپ خود کو کچھ مہینوں کے لیے اپنے مقصد کے ساتھ یکسو کر لیں اور یوں سمجھیں کہ خود کو مقصد کے ساتھ باندھ لیں اور مستقل مزاجی سے کام کرتے رہیں تو نتائج حیران کن ہو سکتے ہیں۔
about 1 year ago