Rana waqas
@aliwaqas.bsky.social
📤 631
📥 602
📝 67
Business پاکستان زندہ باد
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں زندگی کے ہر معاملے میں صبر و تحمل سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
12 months ago
0
3
0
خبر یہ ہے کہ جنرل ساحر شمشاد بنگلہ دیش کا وزٹ کر رہے اور پاکستان آرمی بنگلہ دیش فوج کو تربیت دے گی اس بات پر انڈین میڈیا چیکیں مار رہا ہے
12 months ago
0
3
0
عمران نیازی کے میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے نوازشریف کیخلاف زہر افشانی کرنے، جھوٹے پروپیگنڈے پھیلانے اور نوجوان نسل کے ذہنوں کو زہر آلود کرنے پر نوازشریف کے نام کھلا خط لکھ کر معافی مانگ لی۔ بیشک یہ نوازشریف کا صبر ہی ہے جو آج اسکے مخالفین کے چہروں سے نقاب ہٹا رہا ہے۔ لو یو قائد 🤲
about 1 year ago
0
3
1
لاھور ! دھشت گردی کی عدالت نے کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ ، فرحان بخاری سمیت چھ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
about 1 year ago
0
2
1
صاف ستھرا پنجاب اب خواب نہیں حقیقت ویلڈن حکومت پنجاب
about 1 year ago
0
2
0
وزیر اعلیٰ صاحبہ کا بہترین اقدام اب آپ اپنے گھر بیٹھے اپنے بہت سے سرکاری کام کروا سکتے ہیں جن کاموں کے لیے کئی کئی روز سرکاری دفاتر کے چکر لگانے پڑتے تھے مریم نواز صاحبہ آپ کے کام بولتے ہیں ۔
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Rana waqas
Agha Sajid
about 1 year ago
#MNS
#0014
@fi11.bsky.social
@ansari1.bsky.social
@afmk.bsky.social
@0mns4.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@aliwaqas.bsky.social
@saqibilyas.bsky.social
@asifbabloo.bsky.social
@tariqrajput.bsky.social
@pirzada958.bsky.social
@ghazibhatti.bsky.social
@nomanqaisers.bsky.social
@mmasief.bsky.social
5
11
10
جب بیگم کلثوم نوازشریف کا انتقال ہوا تو غمزدہ میاں نوازشریف کی تصویر دکھا کر ایک پاگل شخص زومبیز سے تالیاں بجواتا رہا اور قہقہے لگاتا رہا- آج اس کے وہی زومبیز ہمیں اخلاقیات کے لیکچرز دے رہے ہیں... اخے یہ تحفہ کہاں سے اٹھا لائے ہو 😂
about 1 year ago
0
1
1
سوچو کیسے ہنستے بستے باغ تم نے اجاڑے تھے۔۔۔۔۔۔۔ اب جا کہ کہیں میرا ملک نکل رہا ہے خسارے سے
about 1 year ago
0
1
2
جس PIA کی بولی صرف 10 ارب روپے لگی تھی۔۔۔ یورپی روٹس پر عائد پابندیاں ختم ہونے سے PIA کو اب سالانہ 60 ارب روپے کا اضافی بزنس ان روٹس سے ملے گا۔۔ اب PIA کی نجکاری بھی آسان ہو جائے گی۔ ائیر بلیو کے لیے بھی روٹس کھلنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں آمدنی ہو گی۔
about 1 year ago
0
9
2
الحمدللہ مسلم لیگ ن جو نام ہے اعتماد کا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
لو جی اب تو گوگل بھی مکر گیا جے اخے یہ تحفہ کہاں سے اٹھا لائے ہو
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
اے دل ناداں دل سے تیری یاد نہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پکڑو حرام خوروں کو دیکھنا کوئی بھاگ نہ جائے احمد فرہاد۔ ،😂
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
موجودہ حکومت کو فارم 47 کہنے والے شرم کریں میں حلفاً کہتا ہوں اگر کارکردگی پر ووٹ ملتا تو خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کبھی نا بنتی پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کو میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔شیر افضل مروت سناو فیر یوتھیو
about 1 year ago
0
1
1
یہ ہے ان کی پارٹی کا ویثرن ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب جو ہر وقت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں اور دوسری طرف یہ سب کچھ
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
4
1
نعروں کے علاؤہ اس جماعت کا اپنا کوئی بھی سیاسی وجود سرے سے ہی نہیں ہے بس من گھڑت باتیں اور فتنہ فساد ہی ان کی حقیقت ہے ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
2
1
مریم نواز تیرے کام بولتے ہیں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
2
1
بالکل درست بات اجکل انسان کی پہچان اس کے اخلاق یا کردار سے نہیں بلکہ اس کی جیب سے کی جاتی ہے ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
پاکستان زندہ باد
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Rana waqas
Waqar Ahmed
about 1 year ago
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
13
243
58
السلام وعلیکم تمام دوست احباب جو نیلے آسمان پر بھائی کو فالو کر رہے ہیں ان سب کو کھلے دل سے خوش آمدید
about 1 year ago
0
0
0
ہاں وی یوتھیو کی خیال اے فیر دیگ دا رخ تے پاکپتن ول ہو گیا اے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Rana waqas
Kabeerraja786
about 1 year ago
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33
551
169
میں بھی فلسطین ہوں
about 1 year ago
1
2
0
عمران خان کی سپورٹ میں یا ہم جنس پرست آگے آ رہے ہیں یا انڈین لابی یا پھر فلسطین مخالف کہہ لیں یا اسرائیل کے حامی کہہ لیں۔ اندازہ لگانا مشکل نہی کہ نیازی کس لابی اور عقیدے کا مالک ہے۔ اختیارولی خان
about 1 year ago
0
0
0
صدام حسین امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔ زولفقار علی بھٹو امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔ ضیاء الحق امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے اسے کو جہاز میں مروا دیا عمران خان امریکہ کے خلاف ہے اور امریکہ اس کو بچانا چاہتا ہے 😂
about 1 year ago
0
1
0
تمام دیکھنے پڑھنے والے والے دوست احباب کو السلام و علیکم
about 1 year ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in