بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ صدر امین السلام کے انکھوں میں یہ انسو اس بات کی نہیں ہے کہ ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش ٹیم کو باہر کیا جارہا ہیں
بلکہ یہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس بات پر اس کے انسو آگئے جب پریس کانفرنس میں اس سے سوال ہوا کہ آئی سی سی میں جب ووٹنگ ہوئی کونسے ملک بنگلہ دیش کیساتھ کھڑے ہوئے جس پر 👇
10 days ago