پی ٹی آئی کو اس انجام تک پہنچانے کیلئے انکی نا اہل قیادت کا ہی ہاتھ ان کے کارکن تو پارٹی کے ساتھ مخلص ہیں لیکن قیادت وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے ایک انسان اپنی راہی کے لیے غریب کے بچوں کو مروا رہا ہے ان سب لیڈروں کے بچے باہر کے ممالک میں عیشِ پرستی کر رہے ہیں اور غریب کے بچوں پر ظلم کروایا جارہا ہے
11 months ago