گزشتہ دو سال لاہور کےورکروں پر فسطایت کاظلم ہوا ابھی تک جاری ہیں20ہزار کارکنوں پرFIR,ہزاروں کارکنوں،لیڈرشپ کو جیلوں میں رکھا24نومبراحتجاج کال ہر حلقےمیں ڈور ٹو ڈورکمپین جاری عمران خان کا پیغام پہنچایا جارہا ہیں پنجاب اس دفعہ ثابت کریں گاوہ 8فروری،24نومبرکوبھی عمران خان کےساتھ ہیں
about 1 year ago