قرطاس کے چہرے پہ....!!
اک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس معطر ہے....!!
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز منور ہے......!!
وہ لفظ مکمـــــــــل ہے......!!
وہ لفظ مُحَمَّدﷺ ہے
*مُحَمَّدﷺ* 🫀
*ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ ﻋَـﻠَـﻰ ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ🤍🪷*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمۡ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّد💐🌸💗*
11 months ago