جس شخص په احسان کرو، اس کے شر سے بچو.
حضرت علی کرم الله وجه
یه وه احسان فراموش هےجس کے آرمی پبلک اسکول سانحه میں زخمی بچے کو وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ائیر ایبولینس سے یو کے بھجوایا اور اس کی جان بچی. اس کا اپنا بچه بفضلخدا، بوساطت نواز شریف بچ گیا اب یه دوسروں کے بچے مروانا چاه رها هے.
about 1 year ago