یہ ہے اپنا پر امن اور پھلتا پھولتا پاکستان کا شہر کراچی جس میں 55 ممالک کے لوگ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے وہ اپنے ہی گھر میں ہو شہر کے لوگوں کو جو پریشانی ہو رہیں ہیں وہ اس شہر کی رونقیں بحال ہونے سے کہیں زیادہ ہیں اپنے ملک کی ترقی میں خوش ہؤا کریں تاکہ ملک کا دشمن روئے
#BadarExpo_Ideas2024
11 months ago