وہ مانوس سی خوشبو
وہ مسکراتی سرگوشیاں
وہ بولتی ہوئی آنکھیں
وہ سراپا محبت
وہ حسین لمحے
سونے نہ دیں تمہاری باتیں
اب یادیں ہی یادیں
تم ہو میرے دل میں
میرے خوابوں میں
میری یادوں میں
میری دعاؤں میں
جو پل بِتائے ساتھ اے جان جاں
وہ حسین یادیں ہیں اب متاع جاں
#love
#memorie
about 1 year ago