Mati ullah
@matiullah.bsky.social
📤 15
📥 6
📝 6
انی دیا آگے وڑھے ساں اُتوں تُو نوی اُنگل لے لیتی چبلا ۔
11 months ago
0
0
0
فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت کو اب پھر سے فنڈنگ کی ضرورت آن پہنچی اس نوسرباز نے پیدائش سے لے کے اب تک کوئی ایسا موقع نہیں چھوڑا جہاں اس نے چندہ نہ مانگا ہو ۔ ہور چوپو گنے یوتھیوں پیسہ بھی تمہارا اور جوتیاں بھی تمہارے سر پھدو تو اس نوسرباز کا لگا ہوا ہیں ۔
11 months ago
0
0
0
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
2
2
فیک اکاؤنٹ الرٹ ، ٹویٹر پر اس بھائی کو پہلے بھی کہا تھا کہ اکاؤنٹ کا نام چینج کر لو اس یا فین بلاول بھٹو کہ نام سے اکاؤنٹ بنا لو لیکن ان صاحب کو یہ بات پتہ نہیں کیوں سمجھ نہیں آتی ۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
پارٹی اب جنات چلائے گے کیوں کہ لنگڑا اب ایک بار نکالو دوبارہ کبھی نہیں آؤ گا کی صدائیں دے رہا ہے ۔
11 months ago
0
0
0
reposted by
Mati ullah
FayyazSatti
11 months ago
بشرا بی بی کی آڈیو لیک ہونے کا خدشات کے باعث اجلاسوں میں موبائل لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
0
2
1
reposted by
Mati ullah
11 months ago
وزیراعلی بمعہ چیف سیکرٹری سموگ کے خوف سے ملک سے باہر لہذا ہنجاب کا کوئی والی وارث نہیں۔ جوش ملیح آبادی کے شعر کا ایک مصرعہ ہے وہ حبس ہے کہ لُو کی دُعا مانگتے ہیں لوگ تو لگتا ہے لوگوں نے حکومت پنجاب کی نااہلی اور نکما پن کو دیکھ کر بزدار کو پکارنا شروع کر دینا ہے۔
0
2
2
واحد پلٹ فارم بلیو سکائی ہے جہاں ابھی تک نیازی کا گند نظر نہیں آیا ورنہ تو آپ فیسبوک سے ہوتے ہوئے سوشل میڈیا کہ تمام پلٹ فارمز کا وزٹ کریں وہاں گند پھیلا ہوگا ۔
11 months ago
0
0
0
reposted by
Mati ullah
Waqar Satti
11 months ago
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
12
102
32
reposted by
Mati ullah
Saeed Channa
11 months ago
فیک اکاؤنٹ الرٹ 🚨 یہ اکاؤنٹ چیئرمین صاحب کا نہیں ہے ، کسی بہروپئے نے بنایا ہے ۔
add a skeleton here at some point
0
27
10
you reached the end!!
feeds!
log in