کاش پنجاب کی وزیراعلی پڑھی لکھی ہوتی، اس کو اس صوبے کے عوام کی فکر ہوتی تو اقتدار سنبھالتے ہی ٹرام ٹرین پراجیکٹ، لاکھ روپے سلامی کی بجائے پنجاب کے لوگوں کو سموگ سے بچانے کا پلان تیار کرواتی اور پھر سموگ سے ڈر کے ملک سے نہ جانا پڑتا۔ کاش وہ یہ ہوا صاف کرنے والے پودے ہی لگوا دیتی لوگوں کو سہولت ملتی
11 months ago