وزیراعظم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی اور بلوچستان میں رابطہ سڑکوں کے نظام کی بہتری کی ہدایت کی۔
بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ائیرپورٹ تعمیر کرنے پر ہم عظیم دوست چین کے مشکور ہیں: وزیراعظم
about 1 year ago