#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
چئیرمین راشد خاصخیلی کی صدارت میں صفوراں ٹاؤن کا چھٹا کونسل اجلاس ہوا جس میں تینو سیاسی جماعت جس میں پی پی پی، جماعت اسلامی، تحریک انصاف کے تمام ممبران نے شرکت کی.
اجلاس میں 5 قرارداد پیش کی گئی، سب قرارداد متفقہ طور پر بھاری اکثریت میں کامیاب
#tmcsafoora
about 1 year ago