@hassanxeb.bsky.social
📤 74
📥 9
📝 7
Pakhtoon Democrat Bhuttoist
reposted by
Pakistan Peoples Party
11 months ago
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
3
91
55
پیپلزپارٹی حکومت کا سہارا ہے حصہ نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمن
loading . . .
12 months ago
0
0
0
Gizri Football Stadium the newly established stadium in Karachi, built by the Sindh Government, is a state-of-the-art facility that offers a crucial platform for skill development sports.
#VisionSindh
loading . . .
12 months ago
0
0
0
سندھ حکومت اتنے سیلاب زدگان کو گھر بنا کے دے رہی ہے جن کی تعداد 154 ممالک سے بھی زیادہ ہے
12 months ago
0
0
0
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
12 months ago
0
0
0
reposted by
Pakistan Peoples Party
12 months ago
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP
#57FoundationDay
#یوم_تاسیس
loading . . .
3
166
120
@noorani.bsky.social
hum bhe agai hmara promotion bhe krlo 😊
12 months ago
0
2
1
بلیو سکائی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور ہر روز تقریباً ایک ملین نئے صارفین اسے جوائن کر رہے ہیں.
www.bbc.com/urdu/article..
.
www.bbc.com/urdu/article...
loading . . .
ایلون مسک کی ڈونلڈ ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں - BBC News اردو
بلیو سکائی ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس (سابقہ ٹویٹر) کا متبادل پلیٹ فارم ہے۔ ظاہری شکل اور لوگو ڈیزائن کے لحاظ سے یہ ایکس سے بہت مشابہت رکھتا ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/cy8nldl2v9do?at_link_origin=BBCUrdu&at_link_id=40C221DA-A4CF-11EF-B198-EB9B63ADE284&at_ptr_name=twitter&at_medium=social&at_format=link&at_bbc_team=editorial&at_campaign=Social_Flow&at_campaign_type=owned&at_link_type=web_link&s=09
12 months ago
0
1
1
reposted by
Rab Nawaz Baloch
12 months ago
براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social
10
78
39
reposted by
BilawalBhuttoZardari
12 months ago
12
275
153
reposted by
BilawalBhuttoZardari
12 months ago
21
252
135
you reached the end!!
feeds!
log in