کُچھ لوگوں کو عجیب عجیب مثلے ہوتے ہیں
مثلاً کسی کی اچھی پوسٹ کو لائک یا ریپوسٹ نہی کرنا اُن کی پوسٹ چوری کر کے اُس میں پھر آپنا کُچھ ایڈ کر کے پوسٹ کر دینا
اور خود کو ارسطو سُُقرات سمجھتے رہنا 🤣
اللہ دیاں بندیاں ہو
کسی کی پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے سے کُچھ نہی ہوتا
یعقین نہی آتا تو ریپوسٹ کر کے دیکھ لو 😉🫢🤣🤣🙏🏻
11 months ago