کچھ دوست احباب جو ایکس (ٹوئٹر) پر ناراض تھے، اور ھم ایک دوسرے کی طرف سے بلاک تھے، میں اُن دوستوں کو پیغام دیتا ھوں کہ میرے دل میں کسی کے بارے بھی رائی برابرناراضگی نہیں ھے. اگر وہ یہاں موجود ھیں، چاھیں تو دوستی کے تعلق کو دوبارہ وھیں سے شروع کر سکتے ھیں جہاں سے دوستی کا تعلق منقطع ھوا تھا🌹🙏
12 months ago