پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر کے زیرِ اہتمام پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت سید جلال علی شاہ نے کی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کر کے اپنے قائدین سے عقیدت کا اظہار کیا
شرکاء نے شہیدZulfikar Ali Bhutto کے لیے دعا کی اور ان کی جمہوریت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا
3 months ago