لحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور-
کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
11 months ago