امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی ڈاکٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی۔ فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ
11 months ago