سڑکیں بند کرنے سے حکومت کو ایک دن میں 190 ارب روپے کا نقصان ہوگا یہ حکومتی ذرائع بتا رہے ہیں.
یعنی اگر چھ دن سڑکیں بند رکھی تو ایک ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہوگا جو ایک ارب ڈالر ہم ائی ایم ایف سے لیتے ہیں اس سے زیادہ کا نقصان ہو جائے گا
دیکھتے ہیں کب تک یہ بند رکھتے ہیں😉
11 months ago