حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی!
پنجاب بھر میں 3 دن کیلئے ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ حکومت پنجاب نے امن و امان کے قیام اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کیلئے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144
11 months ago