میں اپنی اہلیہ کا جنازہ نہیں پڑھ سکا میں کس قرب میں وہ 3,4 سال گزارے میری بیٹیوں نے وہ وقت کیسے گزارا ہم سے پوچھیں۔نوازشریف صاحب اپنی اہلیہ کی وفات پہ اداس بیٹھے ہیں اس تصویر کو لیکر عمران نیازی نے کلثوم نواز صاحبہ کی وفات کا بھی مذاق اڑایا کیا آپ فرعون تھے؟
8 months ago