Rashid Babblu
@rashidbabblu.bsky.social
📤 1009
📥 931
📝 405
I Love Pakistan ❤️ Pakistan first🇵🇰
https://www.facebook.com/rashid.babblu
pinned post!
#everyone
11 months ago
0
3
1
اے پھڑ اپنا رافیل تے چک لے جا ہن اس نوں
7 months ago
0
0
0
حقیقت پر مبنی انصاف والا کمرا💯
7 months ago
0
0
0
پاکستان کے قیمتی غلابی نمک کی بھارت کو سپلائی بندکی جائےبھارت پاکستان سندھ طاس معاہدہ ختم کر سکتا ہے تو پاکستان بھارت کانمک کیوں نہیں بند کر سکتا بھارت کا نمک بند کرو پاکستانی عوام کا مطالبہ💪
#Pmln
7 months ago
0
0
0
ایک تلخ حقیقت 🥺
8 months ago
0
1
0
انڈیا نے جو پانی چھوڑا تھا اس میں ان کے بھگوان جی بھی تیرتے ہوئے دریائے جہلم کے کنارے پاکستان پہنچ گئے 🤭🤭🙈🙈
8 months ago
0
1
0
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..لہٰذا خود پر اعتماد کرنا سیکھیں.🥰
8 months ago
0
2
0
`پٹھــــــان` ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟ *پٹھان بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھــی چھوٹا ســـــا* 🤭😂🤣😁 -
8 months ago
0
1
0
بیشک💯
#everyoneactive
8 months ago
0
0
0
ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی جب سولر پلیٹ خراب ہوئی تو واشروم کا دروازہ بنا دیا۔۔۔ اتنی ذہین قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا 🤔
8 months ago
0
0
0
reposted by
Rashid Babblu
Waheed Nazir
8 months ago
یوتھیوں نے جتنی نظر ن لیگ والوں پر رکھی ہوئی ہے اگر اتنی نظر اپنی باجیوں پر رکھتے تو زمان پارک اور ڈی چوک پر کم عمر میں ماموں نہ بنتے۔ 🤣😂😁
0
4
1
اِس کائنات میں ایک عورت سے خوبصورت ایک اور عورت ہی ہو سکتی ہے 🙌😃
8 months ago
0
1
0
جو لوگ کہتے ہیں ہم نے کیا حاصل کیا آذادی حاصل کر کے وہ اس خبر پر بھی نظر ڈالیں.... ؟ جزاک اللہ خیرا..... 🔴 منقول
8 months ago
0
0
0
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا🤲
8 months ago
1
1
0
تعلق برقرار رکھنا ہو تو تعریفیں بیان کرتے رہو تعلق ختم کرنا ہو تو حق بیان کر دو
8 months ago
0
0
0
#Everyone
8 months ago
0
1
0
لوگ کہتے ہیں چائے صحت کے لئے اچھی نہیں ہم کہتے ہیں وہ محبت ہی کیا جو تکلیف نہ دے☕😋 . . . .
#chailover
#tealovers
#teatime
#islamabadbeautyofpakistan
#islamabad
#islamicrepublicofpakistan
#Pakistan
#beautifuldestinations
#beauty
#blogger
#bloggersofinstagram
#margallahills
#mountains
#li
#dawndotcom
8 months ago
0
0
0
شاید دنیا میں سب سے بڑا قحط رشتوں کے تقدس کا ختم ہونا ہے۔
8 months ago
0
0
0
اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والے انسان کے قصے نہیں بلکہ انگلی کے اشارے سے چاند کو توڑنے والے نبی کریم صلی اللّٰـــــــہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی سکھاؤ
#Active
8 months ago
0
1
0
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
8 months ago
0
0
0
برگر پیزے دا سٹیٹس اسی نئیں لاندے ساڈا اے ای سٹیٹس اے🥺
#Punjab
8 months ago
0
0
0
اپنا تو الارم بج بج کے تھک جاتا پھر بھی آنکھ نہیں کھلتی، جانے وہ کِیل گرنے سے کیسے جاگ جاتے تھے🤔
8 months ago
0
0
0
*`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ *`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`*
8 months ago
0
0
0
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو وفاردار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں۔
8 months ago
0
2
1
reposted by
Rashid Babblu
Dr Fazal ur Rehman
8 months ago
منگو عمران خان پاکستان کی سیاست کا ڈونکی راجہ ہے جس نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پہنچایا پاکستان کی سیاست کو نقصان پہنچایا،
loading . . .
1
18
5
reposted by
Rashid Babblu
S.A Qureshi🕊
8 months ago
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
0
12
3
reposted by
Rashid Babblu
Shahid
8 months ago
اعظم سواتی نے اب بتایا عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ مذاکرات کی کوششیں کرتا رہا، جبکہ عوام جانتے ہیں کہ یہ شخص 2018 میں جنرل فیض جنرل باجوہ کے کندھوں پر بیٹھ کرآیا تھا عدم اعتماد کے بعد دن میں گالیاں دیتا اور رات کو پاؤں پکڑتا تھا. اسکی سیاست اسٹبلشمنٹ سے شروع ہو کر وہیں ختم ہوتی ہے. میاں جاوید لطیف
0
9
3
آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اُڑ کر گئے تاکہ وہ نابینا اُمت کو دکھائی دے سکیں😭
#worldmuslims
🙏
8 months ago
0
0
0
reposted by
Rashid Babblu
Shahid
8 months ago
ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائیں ہو سکتا قیامت والے دن کچھ بچت ہو جائے غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے 86 سے زائد...++👇
1
3
2
reposted by
Rashid Babblu
محمدسلمان قریشی
8 months ago
صہیونی سفاکیت نے ڈیڑھ سال میں ساٹھ ہزار انسانوں کا خون کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
#استحکام_پاکستان_کانفرنس
0
0
1
غز،ہ کے لوگ نہیں مر رہے، وہ تو شہید ہیں مُردے تو ہم ہیں🥺
8 months ago
0
0
0
reposted by
Rashid Babblu
@shahbazkhan313
8 months ago
عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے❣️
0
4
3
reposted by
Rashid Babblu
@shahbazkhan313
8 months ago
یہ زمین رہنے کے قابل نہیں رہی یہاں جانوروں کا راج ہے ۔ ہم اللہ کے پاس جارہے ہیں ۔ بے شک جنت بہترین مسکن ہے ۔۔۔
0
5
1
reposted by
Rashid Babblu
S.A Qureshi🕊
8 months ago
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا
0
7
3
reposted by
Rashid Babblu
محمدسلمان قریشی
8 months ago
رمضان المبارك میں غریب لوگوں کے نام پہ جو پیسے آئے اور پھر جس طرح اس میں بندر بانٹ کی گئی اور جس طرح اس میں کرپشن کی گئی۔ دس ہزار روپئے ان سے محفوظ نہیں ہے🤔
loading . . .
0
0
1
reposted by
Rashid Babblu
Waheed Nazir
8 months ago
Singh is King! سردار جی نے کمال کردیتا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
loading . . .
0
1
2
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے 🙃 ابھی ساتھ والوں کی دیوار پر لکھ کر آيا ہوں👀 مکان براۓ فروخت😬🤣
8 months ago
0
0
0
reposted by
Rashid Babblu
Shahid
8 months ago
یوتھیا ارسلان فتنہ کی سیاست کے چکر میں پڑھ کر جھوٹ کیوں پھیلاتے ہیں جس کی وجہ خود کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے. خدارا جھوٹی خبر پھیلانے سے گریز کریں کوئی سیاسی پارٹی آپ کو بچانے نہیں آئے گی
1
9
5
reposted by
Rashid Babblu
Waheed Nazir
9 months ago
پاکستان لیزر ٹیکنالوجی کا شکار ہونے والا انڈین جیگوار۔ پاکستان آرمی زندہ آباد، پاکستان پائندہ آباد۔
loading . . .
0
3
1
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#everyone
9 months ago
0
1
0
گرمی شروع ہو گئی ہے! ☀️ اب موٹر سائیکل کی سیٹ پر بیٹھتے ہی 🏍️ آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا کہ درخت لگانا کیوں ضروری ہیں! 🌳😂🤣🤪
9 months ago
0
0
0
#mnahilmalik
9 months ago
0
0
0
پاکستان میں غریب بیچارہ کہاں جائے ۔۔۔ نا آٹا مل رہا ہے نا دال نا روٹی نا ہی مناہل ملک کی ویڈیو۔۔ 😢😥
9 months ago
0
0
0
میری طرف سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ❤️🥀
9 months ago
0
0
0
♡ •° اور ہـ͜ـؔـم اپنـ͜ـؔی نظـــّْ͢ـر ڪو----------"☠️🖤 ہـ͜ـؔـر شخـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔص پر ٹہــ͢͡ــرنـ͜ـؔـے ڪی اِجــ͢͡ــازت نہـــّْ͢ـیں دیتـ͜ـؔـے۔🖤☠️ 𓆩𓆪
9 months ago
0
0
0
کون کہتا ہے پاکستان غریب مُلک ہے؟ 🙄😳😜😎😂😂😂
9 months ago
0
0
0
وقت کی طرح کچھ خوشیوں کی بھی کوئی قیمت نہیں ہوتی کچھ خوشیاں انسان کو محض اپنے گِردونُواح کے دوسرے انسانوں کو خوش دیکھ کر ہی مل جاتی ہیں۔ سچ کہوں تو بنا لاگت کے ملی خوشی کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔
#Everyone
9 months ago
0
0
0
میں آپ لوگوں کو ایڈوانس عیدی دے رہا ہوں پھر نا کہنا کہ عیدی نہیں ملی😜 *پوسٹ پڑھ کر ری ایکٹ کرنے والوں کے لیے 1000ہزار* *پوسٹ پڑھ کر رسپانس دیے بغیر آگے جانے والوں کے لیے 500سو* *باقی جو گروپ میں سوئے رہتے ہیں اُن کے لیے اِس بار کچھ نہیں*😏😏😏🙄🙄🙄🙄 *اُن کو بس عید والے دن عید مبارک ہی ملے گی*،۔۔۔ 😃🙂🙃🙈🙊🙉
9 months ago
0
0
0
reposted by
Rashid Babblu
PTI KPK
9 months ago
ان نااہل، نکموں، منحوصوں اور بکاوں کی وجہ سے خان اس بار بھی عید جیل میں گزاریں گے ☹️😠☹️
1
1
3
کنکریاں ڈال کے پانی پین والے دور گئے ہون پیسے دی کھیڈ اے جوس چلن گے جوس۔😂😂😂
9 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in