Pti Balochistan
@ptibalochistan.bsky.social
📤 122
📥 7
📝 12
Official Blue Sky Social Media Account Of Pti Balochistan | www.Insaf.Pk
بشریٰ بی بی پر ملتان،ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،گوجرانوالہ میں مقدمات درج کر لیے گیے۔۔
11 months ago
0
2
0
احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی
loading . . .
11 months ago
0
3
1
بلوچستان نصیرآباد NA255 میں نوجوان موبلائزیشن کیلئے اپنے قائد عمران خان کی فائنل کال پر گلی محلوں تک پیغام پہنچا رہے ہیں ۔
11 months ago
0
0
0
ضمانت منظور توشہ خانہ ٹو وڑ گیا
11 months ago
0
0
0
عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہیں ،روبکار آج ہی دے دینگے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب_
11 months ago
0
1
0
عمران خان آج رات تک رہا ہو کر باہر آسکتے ہیں.فیصل چوہدری
11 months ago
0
0
0
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
11 months ago
0
0
0
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال
11 months ago
0
4
2
خان یہ قوم تیری منتظر
11 months ago
1
4
1
بلوچستان خان صاحب کے پکار پر لبیک ؛ کہنے کا وقت آن پہنچا ہے
#نومبر24_خان_کی_کال
11 months ago
0
2
1
8 نومبر کوئٹہ جلسہ سے گرفتار 60 ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں
11 months ago
0
0
0
جو ایم پی اے اور ایم این اے فائنل کال کیلئے اپنے حلقے میں متحرک نہیں۔اس کی رپورٹ مرکزی قیادت کو کریں۔ تصاویر لگا کر بے نقاب کریں۔
@ptiofficial.bsky.social
@ptipunjab.bsky.social
@ptispofficial.bsky.social
11 months ago
0
2
0
you reached the end!!
feeds!
log in