پاکستان کے کپتان عمران خان کا پاکستان کے نام پیغام:
19 نومبر 2024
“ہمارے تین مطالبات ہیں:
- 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
- مینڈیٹ کی واپسی
- تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا!
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی
12 months ago