Qamar Gill
@mrgill37.bsky.social
📤 316
📥 314
📝 25
pinned post!
عمران خان صاحب کے چاہنے والے صرف انصافی فالو کریں باقی پٹواری اکاؤنٹ سے دور رہیں شکریہ
about 1 year ago
0
7
2
انصافی اس بھائی کو سب فالو کرو
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
about 1 year ago
1
1
0
میرے پاکستانیوں گھبرا تو نہیں گے 24 نومبر گھر گھر خان صاحب کا پیغام پہنچائیں عمران خان صاحب
about 1 year ago
0
4
1
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟
about 1 year ago
0
1
0
24 نومبر کی کال ایسے ہی ضروری ہے جیسے رات والی جانو کی کال 😅🤣😂
about 1 year ago
0
1
0
اجتماعی پروموشن 🔥 جن کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں *عمران خان زندہ باد* لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
about 1 year ago
1
5
2
عمران خان کے وہ سپاہی جنکے فالورز کم ہے وہ سامنے آئے تاکہ انکے اکاؤنٹ کو تھوڑا اٹھایا جاسکے کمنٹ میں I'd لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں ✌️🔥‼️‼️
about 1 year ago
1
3
0
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرکے اپنی id مینشن کریں 🔥🔥
about 1 year ago
0
1
0
شام تک انشاءاللّہ 200 اکاؤنٹ کی پروموشن کی جائے گی ♨️♨️ ریپوسٹ کر کا اپنی اپنی id مینشن کریں 🔥🔥🔥
about 1 year ago
0
1
0
عمران خان صاحب کے چاہنے والے آجائیں سب کی پرموشن کرتے ہیں اپنے اپنے اکاؤنٹ مینشن کرتے جاؤاور ایک دوسرے کو فالو کرتے جاؤ اور ریپوسٹ Repost کرتے جاؤ
about 1 year ago
1
9
4
reposted by
Qamar Gill
🦌Ishan🌞
about 1 year ago
توہینِ پیغمبر یا توہینِ مقدس کتاب کے الزام پر عدالتی کارروائی کے بغیر کسی کو قتل کرنے کی منطق میری سمجھ سے باہر ہے۔ ایک انسان کی جان سے مقدس کوئی چیز کیسے ہوسکتی ہے؟ یہ سراسر جہالت، دین سے دوری اور غیر انسانی سلوک ہے جس کو ریاست نے ہمارے معاشرے میں پروان چڑھایاہے
0
4
1
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
3
0
عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی
about 1 year ago
0
5
1
reposted by
Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
Fascism Can not defeat Ideology
#ReleaseImranKhan
#ReleaseTeamImranKhan
#ReleaseTahirIqbalCh
3
50
23
برطانیہ میں بھی ٹیکس چوری چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہیں😂😂 چوری کا ایک اور ریکارڈ شریف خاندان کے نام 😂😂
about 1 year ago
0
2
1
عمران خان صاحب کے چاہنے والے صرف انصافی فالو کریں باقی پٹواری اکاؤنٹ سے دور رہیں شکریہ
about 1 year ago
0
7
2
اس بار کوئی بہانہ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں، بیماری ہے، سردی ہے یا روز گار کا مسئلہ عذر نہیں دینا اسلام آباد پہنچنا ہے بس کچھ بھی ہو۔ کیونکہ معاملہ آپ کی آئندہ آنے والی زندگی کا ہے، آپ کی نسلوں کے مستقبل کا ہے۔
about 1 year ago
0
4
1
My Twitter X handle @MR_GILL37
about 1 year ago
0
3
0
اگر 24 نومبر کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے عمران خان صاحب نے سوچا ہے۔۔۔ تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔ ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!
about 1 year ago
0
4
1
حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ئ نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔ #FinalCall
about 1 year ago
0
4
0
reposted by
Qamar Gill
IMRAN KHAN
about 1 year ago
جو خود بنک رپٹ ہیں وہ ملک کو بچائیں گے۔ بیٹا لندن میں دیوالیہ اور بیٹی نے پورا صوبہ خسارے میں ڈال دیا
0
7
2
reposted by
Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
8
189
58
جو ایم پی اے یا ایم این اے فرمائشی گرفتاری کروائے گا اُس کی رکنیت معطل ہوگی اور عوام اُس کا محاسبہ کرے گی - عمران خان
@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
about 1 year ago
0
1
0
فائنل کال میں سب سے اہم کردار اٹک، جہلم، ٹیکسلا، راولپنڈی اور اسلام آباد کا ہو گا اگر ان شہروں سے لوگ نکل آئے تو عوام کا ایک سمندر دیکھنے کو ملے گا
about 1 year ago
0
1
0
24 نومبر ہم نکلیں گے انشاء اللہ
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
عمران خان تو ہوگا۔
8
276
87
reposted by
Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
15
256
86
reposted by
Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz
18
344
83
you reached the end!!
feeds!
log in