ایک موالی مر گیا دوسرے موالی اُس کی میت لے کر بازار سے گُذرے تو شھر والوں نے میت کو ثواب سمجھ کر کندھا دیا
موالی ایک ایک ہوکر میت شہریوں کے کندھوں پر چھوڑ کر رفو چکر ہوگئے تنگ آ کر شہری ایک دوسرے سے پوچھنے لگے
” میت کہاں دفنائیں “
کوٸی مرید پیرنی کے بیان کو ڈیفینڈ کرنے کو تیار نہیں
11 months ago