جب کوئی ریاست اپنے کنٹرول کو برقرار رکھنے کے لیے جبر کا سہارا لیتی ہے، تو وہ قلیل مدتی استحکام حاصل کر سکتی ہے، لیکن وہ اپنے لوگوں کے اعتماد، وفاداری اور دلوں کو کھو دیتی ہے۔ جبر نفرت اور خوف کو جنم دیتی ہے
#نومبر24_یوم_انقلاب
#Islamabad_Massacre
#PTINewsAlerts
about 1 year ago