Arisha🦋
@mano863.bsky.social
📤 252
📥 115
📝 33
Be Bold And Creative, And Make Your Bio Stand Out. 🫶
ایسے شخص کو کبھی مت کھونا جس کے دل میں آپ کے لیے محبت فکر عزت اور چاہت ہو۔
10 months ago
2
4
0
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ہوتی اسے حسین کہو گے تو حسین تر ہو جائے گی🥀
10 months ago
0
2
0
شادی کی تقریب میں جاؤ تو سب کہتے ہیں کہ کھانا کھا کر جانا انہیں کیا پتہ کہ ہم آئے ہی کھانے کے لئے ہیں 😋
10 months ago
0
5
0
میرے الفاظ کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو کچھ یاد رہ گیا تو ہمیں بھول نہ پاؤ گے 🫶
10 months ago
1
5
0
رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے 💯
10 months ago
1
4
0
چند الفاظ کے موتی ہیں میرے دامن میں ہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور 😊
10 months ago
3
6
0
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو 😍
10 months ago
1
4
0
وطن کے دشمن کا ہر وار ناکام رہے گا ہمارے وطن کا نام تا قیامت قائم رہے گا 🇵🇰 #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
11 months ago
0
3
1
بے شک وہ شخص کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ رکھا 🤍
11 months ago
0
4
1
لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں کیونکہ خراب پھل درخت سے خود گر جاتا ہے ❤️
11 months ago
1
5
0
تم نے پہنا ہے تو اس رنگ کو شہرت ملی ہے ورنہ سیاہ رنگ ہر کسی پر کہاں جچتا ہے 🔥
11 months ago
1
7
0
reposted by
Arisha🦋
Waqar Ahmed
11 months ago
@mano863.bsky.social
عریشہ کو فالو کریں سب دوست فی فالور پچاس روپے آفر لگائی ہے 😂
11
9
1
ہونٹ چہرے پہ اس کے یوں نظر آتے ہیں دودھ میں رکھے ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی 🤍
11 months ago
0
7
1
دل تو دیا تھا نبھانے کے لیے انہوں نے استعمال کیا دل بھلانے كے لیے 🥹
11 months ago
1
3
1
reposted by
Arisha🦋
Alice in Thunderland🧚♀️
11 months ago
@mano863.bsky.social
شکر ہے آپ نے بھی نیلے آسمان پر آنے کا اصولی فیصلہ کر ہی لیا 😍❤️
1
3
1
بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو 🤍
11 months ago
0
5
2
reposted by
Arisha🦋
Moon lover
11 months ago
40
2761
155
you reached the end!!
feeds!
log in