Mehr
@mehr0303.bsky.social
📤 260
📥 242
📝 39
pinned post!
loading . . .
about 1 year ago
0
4
0
یہاں بھی ٹویٹر والی حرکتیں کرتے ہیں فالو بیک لے کے انفالو کر دیتے ہیں گھٹیا لوگ ۔۔
about 1 year ago
1
2
0
loading . . .
about 1 year ago
0
4
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Mehr
پیری
about 1 year ago
پُوچھا ہے ہم سے آپ نے کِتنے خراب ہیں ؟ جِتنا جہاں خراب ہے اُتنے خراب ہیں اچھے بھی لوگ میرے قٙبِیلے میں ہیں مگر میں اُن کا سٙربٙراہ ہوں جِتنے خراب ہیں
0
1
1
reposted by
Mehr
پیری
about 1 year ago
زندگی مشکل ہی سہی گزارا کیجئے...گزار دیجئے
0
1
1
ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی (فیض احمد فیض )
about 1 year ago
0
1
0
ھم فطرتا اداس ھیں ورنہ ھمارے پاس ھر چیز دستیاب ھے , یعنی سکون بھی
about 1 year ago
2
1
0
بیوی کی طرف مسکرا کر دیکھنا بھی نیکی ہے مگر شرط یہ ہے کہ بیوی آپ کی اپنی ہو 😁
about 1 year ago
2
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
بس یہ کہنا تھامجھےچھوڑ کے جانے والو ڈار سے بچھڑی ہوئی کُونج نے مر جانا ہے۔۔۔
1
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
راستے اور بهی جاتے ہیں ادهر کو لیکن وہ مرے دل سے گزرتے ہوئے گهر جاتا ہے روکنا کار_ندامت کے سوا کچھ بهی نہیں اس کو جانے دے مرے دوست اگر جاتا ہے تجھ کو منزل کی پڑی ہے مرے پیارے مظہر مجھ کو اس بات کا ڈر ہے کہ سفر جاتا ہے۔۔۔۔
1
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
عجب کشش ہے تیرے ہونے یا نہ ہونے میں گماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ہے
1
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
ایک سخن ایسا هے جو صرف سنانا هے تجھے میرا مطلب هے کہ آئینہ دکھانا هے تجھے تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی هے تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا هے تجھے۔۔۔۔۔
1
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
سانپ آپ کو اس لیے نہیں کاٹتا کے وہ آپ کا دُشمن ہے یا آپ اُسے اچھے نہیں لگتے وہ آپ کو اس لیے کاٹتا ہے کیوں کے ڈسنا اُس کی فطرت ہے، مطلب اس بات کا یہ ہے کے سانپ اور سانپ جیسی خصلت رکھنے والے لوگوں سے دور ہی رہیں۔۔۔۔
0
1
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
میں چاہتا ہوں، تم میری بانہوں میں مکمل چھپ جاؤ، میرے سینے سے لگی رہو، جب تک دنیا سے ہر دکھ ختم نہ ہو جائے......!
0
1
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارا میں ہار گیا جنگ ____ مگر دل نہیں ہارا
0
1
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
اس نے اک خاص شرح رکھ کے مجھے زہر دیا تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟ آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟ فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے۔۔۔۔۔
0
3
2
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
🌙
add a skeleton here at some point
0
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
اگر کوئی شخص اچھے لوگوں سے بھی کترانے لگے تو سمجھ جائیں کہ کسی نے اس کا اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے...
0
3
2
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ
add a skeleton here at some point
0
2
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
جو چاہیے، نہیں وہ مری قدر و منزلت میں یوسفِ بہ قیمتِ اوّل خریدہ ہوں ہر گز کسی کے دل میں نہیں ہے مری جگہ ہوں میں کلامِ نُغز، ولے ناشنیدہ ہوں اہلِ وَرَع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل پر عاصیوں کے زمرے میں مَیں برگزیدہ ہوں ہوں گرمئ نشاطِ تصوّر سے نغمہ سنج میں عندلیبِ گلشنِ نا آفریدہ ہوں مرزا اسد اللہ خان غالب
0
1
1
reposted by
Mehr
سباؤن
about 1 year ago
یہ سوچ کے زندان کی وقعت نہیں رہتی آواز کبھی ___ زیرِ حراست نہیں رہتی جاتے ہوئے موسم کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ گھر میں کئی اشیا کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔
0
5
2
وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا اور ہم کو لاحق تھے ، واہمے محبت کے امجد اسلام امجد
about 1 year ago
2
3
1
ذکر الٰہی جب دل کی دھڑکن اور خون کا حصہ بنتا ہے تو سارا بدن خود بخود اصلاح کی طرف چل پڑتا ہے۔
about 1 year ago
1
6
3
صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ شمس الدین تبریزی
about 1 year ago
1
3
1
شکوہ کریں کسی سے، شکایت کریں تو کیا اک رائیگاں عمل کی ، ریاضت کریں تو کیا
about 1 year ago
2
4
1
طویل مسافتیں اتنا نہیں تھکاتیں ، جتنا ساتھ چلنے والوں کے روئیے تھکا دیتے ہیں۔
about 1 year ago
1
3
1
about 1 year ago
1
5
2
you reached the end!!
feeds!
log in