پیری
@mianpeeri.bsky.social
📤 8
📥 12
📝 35
تاجدارے ختم نبوتﷺ زندہ باد
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
7 months ago
0
0
0
How Are yOu..??
10 months ago
0
0
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
10 months ago
0
0
0
فرانس؛ گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملے پر 6 پاکستانیوں کو قید کی سزائیں😢 پاکستانی ظہیر محمود نے میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر 2020 میں حملہ کیا تھا جس میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے
11 months ago
0
0
0
"اس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں جو مجھے پریشان کرتی تھیں۔"
11 months ago
0
0
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
12 months ago
0
0
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
about 1 year ago
0
0
0
ﮔﺮﻡ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻝ ﮨﯽ ﺩﮮ ﺩﻭ ﯾﺦ ﺑﺨﺘﮧ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ کی
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
پیری
سباؤن
about 1 year ago
خوارزم شاہ نے سمرقند و بخارا کی فتح کے جشن میں کسی شاعر کی یہ بات سنی کہ "سمرقند و بخارا تو میں اپنے محبوبہ کے ایک تل پہ قربان کر دوں " شاعر سے سختی سے پوچھا تو عرض کیا کہ "حضور اسی فضول شاہ خرچی نے تو مجھے فقیر بنا دیا ہے اور آپ کو بادشاہ ۔۔۔۔۔۔
0
2
1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
0
0
6دسمبر 1992ء بدلہ ابھی باقی ہے بابری مسجد کی شہادت کا دن بابری مسجد کا بدلہ تو ہم نے لینا ہے ان شاء اللہ
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
پیری
سباؤن
about 1 year ago
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے تیرے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے۔۔۔۔۔
0
1
1
reposted by
پیری
Mian Safdar 799
about 1 year ago
خواب مفت ہیں، لیکن مقاصد کی قیمت ہوتی ہے۔ جو کہ وقت، کوشش، قربانی اور پسینہ ہیں۔ شام کی مبارکباد
0
6
1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
پیری
سباؤن
about 1 year ago
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔۔۔
0
1
1
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے پھر وہ چاہے عورت ہو یا مرد
about 1 year ago
0
0
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
0
0
زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحے پے کیا لکها ہے کسی کو نہیں پتہ
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
پیری
سباؤن
about 1 year ago
آپ خوشی کے بارے میں صرف پانچ منٹ تک ہی بات کر سکتے ہیں، اور وہ بھی صرف اس صورت میں کہ آپ اگر خوش ہوں تو۔۔۔۔ لیکن غم اور دکھ کے بارے میں آپ ہمیشہ کبھی بھی بات کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
0
1
1
ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
about 1 year ago
0
0
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
1
1
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
1
1
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللّہ
about 1 year ago
0
1
0
یونہی اک بھیڑ عزیزاں ہے مرے پہلو میں کام پڑ جائے تو یہ کام کہاں آتے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔۔!!😁
about 1 year ago
0
0
0
دل لبھاتے ہی رہیں گے میرا اچھے چہرے آپ کا ڈر کبھی بیکار نہیں جائے گا شارق کیفی
about 1 year ago
0
0
0
زندگی مشکل ہی سہی گزارا کیجئے...گزار دیجئے
about 1 year ago
0
1
1
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟
about 1 year ago
0
2
1
پُوچھا ہے ہم سے آپ نے کِتنے خراب ہیں ؟ جِتنا جہاں خراب ہے اُتنے خراب ہیں اچھے بھی لوگ میرے قٙبِیلے میں ہیں مگر میں اُن کا سٙربٙراہ ہوں جِتنے خراب ہیں
about 1 year ago
0
1
1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
پیری
Mehr
about 1 year ago
ذکر الٰہی جب دل کی دھڑکن اور خون کا حصہ بنتا ہے تو سارا بدن خود بخود اصلاح کی طرف چل پڑتا ہے۔
1
6
3
کُچھ لوگ رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ ؛ آپ چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ، خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا مُحبت کی ، دونوں صورتوں میں موت تلک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا...
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
" آپ نمبر بلاک کر دیں انفرینڈ کر دیں ، جِتنا دُور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں ، نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ ؛ ان سے جُڑی ہر چیز سے دُوری اختیار کر لیں مگر یہ سب کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ اپنے دِل و دِماغ سے کیسے نِکالیں گے!؟
about 1 year ago
0
1
1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
2
2
0
ایک ہنستی ہوئی اداسی ہے اور چہرے نہیں ہیں میرے پاس
about 1 year ago
0
2
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
3
3
0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in