Sardar Abid
@sardarabidppp.bsky.social
📤 147
📥 63
📝 32
Business Man| Bhuttoist| President PPP AJK Malir🇱🇾 | Ex President PYO Uc 06 Ps 130| Kashmiri🍁🇵🇰
pinned post!
بلیو سکاہی کا سفر اپنے محبوب قاہد بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ساتھ یادگار لمحات سے شروع 💙 جیے بھٹو ❤️🖤💚
over 1 year ago
0
5
1
'شہید شاہنواز بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت' 18 جولائی 💔 وہ دن جب بھٹو خاندان کا ایک اور چراغ بجھا دیا گیا, شہید شاہنواز بھٹو, جنہیں پیار سے "مارٹِن بھٹو" کہا جاتا تھا, جلاوطنی کی زندگی میں زہر دے کر ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا گیا.
8 months ago
0
0
0
پاکستان کا مستقبل نہ مصنوعی نعروں میں ہے، نہ وقتی مقبولیت میں — بلکہ اصولی، عوام دوست اور جمہوریت پسند قیادت میں ہے۔ اور ایسی قیادت کا استعارہ آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں
9 months ago
0
0
0
وطن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو لال سلام, "قاہد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو" اللّٰہ پاک نے پاکستان کی جو خدمت آپ کے مقدر میں لکھی ہے, وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی. پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇱🇾
10 months ago
0
0
0
Chairman
#BBZ
💝
about 1 year ago
0
0
0
قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان! ❤️🖤💚 #PPP57Years #FoundationDay
over 1 year ago
0
0
0
جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں #یوم_تاسیس چلو چلو کالا پل ریلوے گراونڈ چلو 30 نومبر بروز ہفتہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر کراچی ڈویژن کے تحت عظیم الشان جلسہ عام #57thFoundingAnniversary
over 1 year ago
0
0
0
30 نومبر کو یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر و صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت ریلوے گراؤنڈ کالا پل منعقد ہوا جو جلسے کی شکل اختیار کر گیا جیالوں کی وزیر اعظم بلاول کی پرجوش نعرے بازی
over 1 year ago
0
0
0
reposted by
Sardar Abid
بدتمیز
over 1 year ago
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
loading . . .
0
8
4
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا پیپلزپارٹی کا 57 ویں یوم تاسیس نشتر پارک میں بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان 💓✌️ #57ویں_یوم_تاسیس
loading . . .
over 1 year ago
0
2
1
پارا چنار….💔🥹 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہید ہونے والوں میں سب سے کم عمر مسافر 6 ماہ کا ھے
over 1 year ago
0
0
0
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت اب پشتون قوم کی رہنمائ کرے گی شرم نمبر 804
over 1 year ago
0
2
0
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. زندہ ہے بی بی زندہ ہے
over 1 year ago
0
7
3
کتوں کی لڑاہی تو سنا تھا اب اسے کیا کہیں گے 🤣🤣
over 1 year ago
0
4
2
کراچی ❤️ ہے جانی
over 1 year ago
0
7
2
دشمنوں کے دل میں تیر آصف کا بلاول بھٹو بینظیر ❤️🖤💚
over 1 year ago
0
11
4
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔
#سلام_بینظیر
over 1 year ago
0
14
5
وہ تنہا پیاسی ہرنی جیسی اور ہر سو قاتل ٹولے تھے، 🖤😭
over 1 year ago
0
24
8
نظیر جسکی نہ ملے وہ اتنی بینظیر تھی ❤️ #SMBB
over 1 year ago
0
26
8
#PPPFamily
♥️🖤💚
over 1 year ago
0
8
2
reposted by
Sardar Abid
Basharat Ali
over 1 year ago
تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
loading . . .
0
15
6
reposted by
Sardar Abid
PPP Punjab
over 1 year ago
جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا جمہوری جدوجہد، اور ترقی کا سفر –پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
#PPP57ThFaoundationDay
loading . . .
0
10
8
جان کا ٹوٹا ❤️
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
9
2
بلیو سکاہی کا سفر اپنے محبوب قاہد بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ساتھ یادگار لمحات سے شروع 💙 جیے بھٹو ❤️🖤💚
over 1 year ago
0
5
1
reposted by
Sardar Abid
Rab Nawaz Baloch
over 1 year ago
براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social
10
78
39
you reached the end!!
feeds!
log in