ظلم و فسطائیت دیکھ کر لگتا ہے جیسے ہم فلسطینی ہیں اور اسرائیل سے لڑ رہے ہیں ۔
ان شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا ۔
آج نہیں تو کل سہی آزادی ہمارا مقدر ہے انشاء اللہ ۔
تمام کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین کے لیے صبر پر استقامت کی دعا کرتے ہیں۔
#FreePakistan
10 months ago