Asif Haider
@asif89.bsky.social
📤 233
📥 107
📝 9
Imran khan
11 months ago
0
1
0
reposted by
Asif Haider
Amazing eyes
11 months ago
6
440
35
reposted by
Asif Haider
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
11
89
68
Wonderful
loading . . .
11 months ago
0
0
0
reposted by
Asif Haider
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
loading . . .
20
326
141
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
4
42
13
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
آج کا ٹیپو سلطان کون؟
5
37
9
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی ظالم کی مدد کے لیے اس کا ساتھ دینے کے لیے چلا اور اس کو اس بات کا علم تھا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل گیا۔ (بہیقی)
11 months ago
0
8
3
reposted by
Asif Haider
Sanam Javaid Khan
11 months ago
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں #FinalCall
3
76
25
reposted by
Asif Haider
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
11 months ago
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے نکل آئے
loading . . .
0
12
7
reposted by
Asif Haider
SECRET MAN
11 months ago
حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہ
#عمران
خان
1
19
6
reposted by
Asif Haider
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
11 months ago
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے
loading . . .
0
14
6
reposted by
Asif Haider
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
11 months ago
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد عمران خان کی رہائی کے لیے نکل آئی
loading . . .
1
16
7
Treatment
loading . . .
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
reposted by
Asif Haider
PTI KPK
11 months ago
صحافت مر چکی ہے مستقبل سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ایلن مسک..
2
52
19
11 months ago
0
1
0
اِس حکومت کے ساتھ عمران خان کیا بات کرے؟ نہ ان کی کوئی کریڈیبلیٹی ہے اور نہ ہی ان کی کوئی پرفارمینس ہے۔ حسن نثار
11 months ago
0
0
0
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
11 months ago
0
0
0
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ
11 months ago
0
0
0
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ
30
485
149
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
13
510
134
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
114
1358
404
reposted by
Asif Haider
Imran Riaz Khan
11 months ago
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
34
1143
429
you reached the end!!
feeds!
log in